ناک کا جھلملاتا ہوا لونگ۔۔۔۔۔۔۔
۔ لیکن مجھے جیولری میں سب سے اچھی پائل (گھنگرو نہیں۔) لگتی ہے۔ گرمیوں میں تو میں ہر وقت پہنے رکھتی ہوں۔آپ کی پسندہ جیولری کونسی ہے اور آپ کیا پہنتی/پہنتے ہیں ہر وقت
۔ اور زیادہ جمع میرے پاس کانوں میں پہننے کی بالیاں بلکہ بالے، ٹاپس اور کانٹے وغیرہ۔اور کونسی جیولری زیادہ تر خریدتی/جمع کرتی ہیں
۔ پائل تو میں بِنا آواز والی پہنتی ہوں۔ اس لیےچوڑیوں کی آواز ہی اچھی ہوتی ہے۔کس جیولری کی آواز بہت پسند ہے جیسے چوڑیاں،پازیب وغیرہ
(مرد حضرات بھی چاہیں تو بتا سکتے ہیں کہ انہیں لیڈیز کس جیولری میں اچھی لگتی ہیں)
مین بعد میں بتاؤں گی