*بارش کے بعد مٹی کی سوندھی سوندھی خوشبو
کچی مٹی کی جو بارش کےبعدآتی ہے
بارش کی پھوار سے سیراب ہوتے مہکتی کچی مٹی کی خوشبو
بارش کے بعد مٹی سے اٹھنے والی مہک
جب تیز دھوپ سے جھلسی ہوئی زمین پر بارش کی پھوار پڑتی ہے تو اس کے بعد مٹی سے اٹھنے والی خوشبو مجھے بہت پسند ہے۔
مجھے بھی بہت پسند ہے نبیل بھیا
سب سے اچھی خوشبو مٹی کی ہے جو بارش کے ساتھ آتی ہے
مٹی پہ بارش کی پہلی پھوار کے بعد کی خوشبو
متفق۔۔۔۔بارش کے بعد گیلی مٹی کی خوشبو۔
Ted Lepidus توبہت مہنگا برانڈ ہےیہ رہا Rumba
اسلئے بعض بڑئے کہتے ہیں کہ بچے پھول کی مانند ہیں اور انکی خوشبو کو سونگھا جاتا ہے۔ایک خوشبو چھوٹے بچوں سے بھی آتی ہے جو ان کی معصومیت اور سچائی کا پتہ دیتی ہے۔
ہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہہاویسے خربوزے کو پکڑ کر کبھی سونگھا ہے؟ہ
اگر بنانا ہے تو انیس الرحمن بنا دئے گا۔ فی الحال سروس مفت ہے عید پیکج۔اللہ نہ کرے میرا وہاں سے کوئی تعلق نہیں
تلک عشرۃ کاملہمتفق۔۔۔ ۔
اب پورے دس ہوگئے۔۔۔ ۔۔۔
اگر آپ بھی متفق ہیں تو میں کہوں گا: رایت احد عشر کوکبا۔تلک عشرۃ کاملہ
ہاہاہاہاہاہا۔ زبردست چھکا مارا ہے۔اگر آپ بھی متفق ہیں تو میں کہوں گا: رایت احد عشر کوکبا۔
موجودہ ایڈیٹر میں انگریزی کیسے لکھی جاتی ہے؟موتیا، یاسمین، رات کی رانی
بریانی اور ثوبت
بارش کی شروع میں مٹی کی سوندھی سوندھی خوشبو
Lacoste پرفیوم (وہ بھی اسی وجہ سے کہ موتیا کی خوشبو جیسی ہوتی ہے)
Havoc
شکار یا ٹارگیٹ پریکٹس کے دوران فائرنگ کرتے ہوئے خالی کارتوس سے نکلنے والی بارود کی خوشبو
مارننگ فراسٹ یعنی جب برفباری نہ شروع ہوئی ہو لیکن رات کو درجہ حرارت یخ سے نیچے چلا گیا ہو اور صبح اٹھ کر آپ اس ہوا میں سانس لیں کہ ابھی تک پالا جما ہوا ہی ہو
کنٹرول سپیس سے سوئچنگ ہوتی ہےموجودہ ایڈیٹر میں انگریزی کیسے لکھی جاتی ہے؟
ہاں تاکہ ڈکیتوں کو آسانی رہے ڈکیتی میںمجھے تو بس ایک ہی خوشبو پسند ہے اور وہ ہے نئے نئے کرارے نوٹوں کی۔ اور مہینے کے آخر میں تو یہ اور بھی پسندیدہ ہو جاتی ہے۔
میری رائے میں تو اس کا عطر بنا کر رکھ لینا چاہیے اور تمام تنخواہ دار طبقے کو مہینے کی آخری تاریخوں میں یہ عطر لگانا چاہیے۔