آپکی پسند۔۔۔

تیشہ

محفلین
مجھے ما لا کا سو نگ سنا نیے ۔


پیا ر کے نغمے کس نے چھیرے میں تو کھو گی۔
بہت رو کا تھا دل نے۔ پھر بھی ان کی ھو گی۔
 

تیشہ

محفلین
جہانزیب نے کہا:
اے لو جی کوئی نہیں مل رہا یہ گانا ذرا تھوڑے سے نئے گانوں کی فرمائش کریں :cry:


:oops: اھوو کیوں نیں مل رھا؟ سیا پا ھی ھے بھئ۔
مھجے تو سارے پورانے گا نینں ھی پسند ھیں۔اب پتہ نیں با قی بھی نہ ملیں۔ :oops:
اچھا میں چھٹی پر جا رھی ھوں بیک آکے دوسرے سو نگ آپ سے سنٹی ھوں ۔

سی آآآ۔
 

جہانزیب

محفلین
پرانے گانے تو ٹھیک ہے مگر پرانے کی تعریف میں اگر آپ ٣٠ سال تک پرانے گانے ہی رکھیں تو گانے ڈھونڈنے میں آسانی رہے گی نا اب کون چالیس پچاس سال پرانے گانے ڈھونڈے اتنی تو میری عمر بھی نہیں ہے۔
 

تیشہ

محفلین
جہانزیب نے کہا:
چلیں جی بوچی کوشش کرتے ہیں مگر شکریہ ادا کرنا مت بھولئے گا :lol:



مجھے گانا سنوائے تو ذرا ، پہلا تو ملا نیہں یہی سنادیں

ترکِ الفت کا صلہ پا ہی لیا میں نے ، اب تو آجا
آسکی تیری جدائی نہ کبھی راس مجھے۔۔
تجھ سے بچھڑا تو یہ ہونے لگا احسا مجھے ۔

یہ والا لائیے ۔
 

اظہرالحق

محفلین
بوچھی نے کہا:
جہانزیب نے کہا:
چلیں جی بوچی کوشش کرتے ہیں مگر شکریہ ادا کرنا مت بھولئے گا :lol:



مجھے گانا سنوائے تو ذرا ، پہلا تو ملا نیہں یہی سنادیں

ترکِ الفت کا صلہ پا ہی لیا میں نے ، اب تو آجا
آسکی تیری جدائی نہ کبھی راس مجھے۔۔
تجھ سے بچھڑا تو یہ ہونے لگا احسا مجھے ۔

یہ والا لائیے ۔

لو جی سنئے مہدی حسن کو ادھر

http://www.desiest.com/music/albums.jsp?singer=609
 

تیشہ

محفلین
اظہرالحق نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جہانزیب نے کہا:
چلیں جی بوچی کوشش کرتے ہیں مگر شکریہ ادا کرنا مت بھولئے گا :lol:



مجھے گانا سنوائے تو ذرا ، پہلا تو ملا نیہں یہی سنادیں

ترکِ الفت کا صلہ پا ہی لیا میں نے ، اب تو آجا
آسکی تیری جدائی نہ کبھی راس مجھے۔۔
تجھ سے بچھڑا تو یہ ہونے لگا احسا مجھے ۔

یہ والا لائیے ۔

لو جی سنئے مہدی حسن کو ادھر

http://www.desiest.com/music/albums.jsp?singer=609


شکریہ ، جناب ۔۔،
 
جناب ایک غزل ہے ناہید اختر کی گائی ہوئی اگر وہ کہیں سے مل جائے تو کیا کہنا۔ لکھی ہے منیر نیازی نے

زندہ رہیں‌ تو کیا ہے جو مرجائیں ہم تو کیا
دنیا سے خاموشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
سر مجھے ایک گانا چاہیں جو کے محمد رفیع کی آواز میں ہیں فلم کا نام ہیں مریادہ اور گیت کے بول ہیں محبت کے سہانے دن جوانے کی حسیں راتیں اگر مل جائے تو بہت مہربانی ہو گی آپ کی
 
مجھے ایک پرانے گیت کی اشہد طلب ہے ۔ یہ گیت لتا منگیشکر کی آواز میں ہے ۔گیت کے بول ہیں " یہ دل اور ان کی نگاہوں کے سائے " ۔فلم کا نام معلوم نہیں ۔

اسی طرح فلم " سر " کا ایک گیت ہے " اوڑھ کے اندھیرا میں جو پیا سے ملن گی ۔ چاندنی سمٹ کے بدن میرا بن گی " ۔ گلوکارہ ہیں " الکا یاگنیک " ۔

برائے مہربانی ان دونوں گیتوں کو ڈھونڈ دیجیے ۔
 
Top