آپکی speciality

زینب

محفلین
میں نے تو فلحال مردوں (بھایئوں) کا ان کی ہی بیٹھک میں‌ناک میں دم کیا ہوا ہے۔واہ کیا مزاہ آرہا ہے سب کو ستا کے
 

جیا راؤ

محفلین
جیو جیہ راؤ ۔ پسند کرنے کا بہت شکریہ ۔ آجکل تو بئیر باٹلز جمع کر رہی ہوں‌ایک شاہکار بنانے کو ۔ دیکھو کب بنتا ہے ۔ کوئی بہن ہینڈی کرافٹ کا دھاگہ بھی شروع کر دے پھر ان شاءاللہ اور اچھی اچھی شئیرنگ کریں گے ۔


خرد۔۔ آپ ہی شروع کر لیجئیے ناں۔۔۔ دیر کس بات کی۔۔۔ :)
 

Saraah

محفلین
کوئی کگنگ میں اکسپرٹ ہوتا ہے تو کوئی سلائی میں

کوئی میک اپ کمال کا کرتا ہے تو کسی کا مہندی لگانے میں کائی ثانی نہیں ہوتا تو کوئی فلاور ارینج منٹ میں ماہر۔
ہر ایک میں کوئی نا کوئی ہنر ہوتا ہے تو اب آپ نے اپنا وہ ہنر بتانا ہے یا پھر کیا آپ نے کوئی کورس کیا ہے کسی بھی چیز کا ؟؟؟

میں نے ککنگ کے کچھ کورسز کر رکھے ہیں جن میں سے سویٹ ڈشز سب سے زیادہ اچھی بنا لیتی ہوں
اس کہ علاوہ ہینڈ میڈ گریٹنگ کارڈز بے شمار بنائے ہیں سیکھا نہیں یہ بس خود سے ہی-
 

تعبیر

محفلین
الیکٹرک ڈرل نا کافی اچھا تجربہ رہا ہو گا نا ؟؟؟
مجھے لان موور چلانے کا بہت شوق ہے پر مجھے نہیں آتا
 

تعبیر

محفلین
اور نہیں تو کیا ویسےبھی مردوں کے نخرے اور بہانے بھی بڑے ہوتے ہیں اس لیے خود ہی سب کام آنے چاہییں
ویسے میرے بھائی اور بابا بہت نائس ہیں سب کام جانتے ہیں اور کر بھی دیتے ہیں بس میرے مسٹر آسمان سے اتری ہوئی مخلوق ہیں بس
جو بھی کام کہو کرنے کے لیے تو کہتے ہیں کہ یہ میری فیلڈ نہیں ہے اور نا ہی میرا کام
 

تعبیر

محفلین
نہیں بوچھی کچھ خواتین بہت ہی خوش قسمت بھی ہوتی ہیں جیسے میری وہ قرآن پرھانے والی پڑوسن
اسکے میاں تو اسکے مرید ہیں گاربیج بن بھی وہی نکالتے ہیں اور گھر کا ویکیوم /ہوور بھی وہ انہی سے کرواتی ہے
میں تو سوچتی ہوں کہ مستقبل میں میں اپنی بیٹیوں کو وہیں بھیجوں گی کہ ان سے ٹرینگ لیں ورنہ وہ بھی میرے جیسی بن جائیگی ;)
 
Top