نیلم
محفلین
زیش بھائی یہ ڈرامہ آپ کیسے دیکھ لیتے ہوہم دیکھ رہے ہیں "قدوسی صاحب کی بیوہ"
زیش بھائی یہ ڈرامہ آپ کیسے دیکھ لیتے ہوہم دیکھ رہے ہیں "قدوسی صاحب کی بیوہ"
کیوں اس ڈرامے کو دیکھنے کیلیے کوئی سپیشل چیز چاہئیے کیا؟زیش بھائی یہ ڈرامہ آپ کیسے دیکھ لیتے ہو
یس ایکسٹرا دماغکیوں اس ڈرامے کو دیکھنے کیلیے کوئی سپیشل چیز چاہئیے کیا؟
زیش بھائی یہ ڈرامہ آپ کیسے دیکھ لیتے ہو
ایسے ڈراموں کو دیکھنے کے لیے بڑا حوصلہ چاہیےکیوں اس ڈرامے کو دیکھنے کیلیے کوئی سپیشل چیز چاہئیے کیا؟
اچھا تو آپ اتنے پرانے ہیں؟؟؟ایسے ڈراموں کو دیکھنے کے لیے بڑا حوصلہ چاہیے
خاص کر میرے جیسے لوگوں کو جنہوں نے پی ٹی وی کا سنہرا دور دیکھ رکھا ہے
کچھ تو تم نے بھی دیکھ رکھے ہوں گے منے نمبر 2اچھا تو آپ اتنے پرانے ہیں؟؟؟
اس کا دوسرا سیزن کب تک آ رہا ہے؟؟کچھ دن قبل جیو ٹی وی کا مقبول ڈرامہ"خدا اور محبت "دیکھا
کوئی پتہ نہیںاس کا دوسرا سیزن کب تک آ رہا ہے؟؟
اچھا جی آپ نے تو مجھے 2 نمبر بنا دیا اور ساتھ میں مُنّا بھی۔کچھ تو تم نے بھی دیکھ رکھے ہوں گے منے نمبر 2
1999۔2000 تک بھی کافی اچھے ڈرامے ہوتے تھے
جیاچھا جی آپ نے تو مجھے 2 نمبر بنا دیا اور ساتھ میں مُنّا بھی۔
مُنّے سے پوچھ تو لیتے پہلے
یہی کہ کیا میں بھی مُنّا بن سکتا ہوںجی
کیا پوچھنا ہے آپ نے۔
کیا یاد کرا دیا آپ نے - حنا دلپذیر نے کامیڈی کو نیا رنگ دیا جملے اگرچہ بولڈ ہیں مگر یہ تو فصیح باری خانہم دیکھ رہے ہیں "قدوسی صاحب کی بیوہ"