آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

شہزاد وحید

محفلین
آخر کار The Big Bang Theory کے چھ کے چھ سیزن دیکھ ڈالے۔ جتنا مجھے اس نے ہنسایا ہے شاید ہی کسی اور نے ہنسایا ہو زندگی میں۔ بے حد ذہین ترین پلاٹ اور شاندار کامیڈی پنچز۔ میرے خیال سے یہ Friends اور How I Met Your Mother سے کئی اوپر کی چیز ہے۔

Big_bang_theory_poster4.jpg
 
افلاطون

محفلین
Banshee کا پہلا سیزن۔ایک عمدہ ایکشن سیریز شاندار کہانی کے ساتھ۔ ایک چور جو کہ پندرہ سال بعد جیل سے رہا ہوا ہے، ایک قصبے کا شیرف بن جاتا ہے مگر اس کا ماضی اس کا پیچھا نہیں چھوڑتا۔ ایک زبردست ایکشن سیریز تمام مصالحوں کے ساتھ(y)(y)
3db28e90_af4a_4858_ab4e_f21eedfcd37d.jpg
 
مصالحوں سے مراد HBO پروڈیوسڈ سیریزز والے ً مصالحے؟
 
شہزاد وحید

محفلین
The Legend of Korra دیکھی۔ بارہ اقساط پر مشتمل یہ سریز Avatar: The Last Airbender کا سیکیول ہے۔ اوتار اینگ کے اب اگلا اوتار کورا ہے جو کہ ابھی سیکھنے کے مراحل میں ہے لیکن سیکھنے کے مراحل میں ہی کورا کو بہت سے امتحانات سے گزرنا ہے۔ اچھا سیکیول ہے مگر اوریجنل سیرز شاید زیادہ دلچسپ تھی۔

18895-the-legend-of-korra-the-legend-of-korra-poster.jpg
 
اوتار نام سے ایک ہندوستانی فلم بھی بنی تھی غالبا حالانکہ اس فلم نے بھی کافی کمائی کی تھی فلم تقسیم کار کمپنی فوکس کے جاری کئے گئےاعداد و شمار کے مطابق اوتار نے ہالی وڈ کی دوسری مشہور اور پیسہ کمانے والے فلم ٹائٹنك کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔ان کی یہ فلم 23 کروڑ ڈالر کے بجٹ سے بن کر تیار ہوئی جو کہ اب تک کی سب سے مہنگی فلم قرار دیا گیا ہے۔
 
افلاطون

محفلین
میں صدقے!! سیڈرز/لیچرز تو چیک کرو ذرا Game of Thrones کے۔
کتنا جذبہ ہے لوگوں میں ٹی وی سیریز کا:p:p
 
افلاطون

محفلین
Spartacus سیزن اور سیریز فائنل۔ ایک شاندار سیریز کا شاندار اختتام:applause::applause:(y)(y):thumbsup::zabardast1:
اصلی فتح آزادی سے موت ہے۔ (سپارٹاکس)
 
شہزاد وحید

محفلین
Spartacus سیزن اور سیریز فائنل۔ ایک شاندار سیریز کا شاندار اختتام:applause::applause:(y)(y):thumbsup::zabardast1:
اصلی فتح آزادی سے موت ہے۔ (سپارٹاکس)

میں نے ابھی تھوڑی دیر پہلے آخری قسط دیکھی۔ میں کچھ مختلف قسم کا اختتام ایکسپیکٹ کر رہا تھا۔ سیزن ٹو میں جب سپارٹاکس کا کردار بدلا تو چارم ختم ہو گیا تھا مگر وار آف ڈیمنڈ میں ایک بار پھر سپارٹاکس کی اصل روح جاگ گئی اور سیزن ون والا کے مزہ آیا۔
 
اینڈی کی تو کیا بات تھی لیکن لیئم نے بھی وار آف ڈیمنڈ میں کمال کر دیا۔
ویسے آپ کس قسم کا اینڈ چاہتے تھے؟؟
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
ہم تو ٹی۔ وی۔ دیکھنے کے عادی نہیں ہیں۔
البتہ بیگم کلر ٹی۔ وی۔ کی "بالیکا ودھو"دیکھتی ہیں۔
، کبھی کبھی ان کی معیت میں ہم بھی دیکھ لیتے ہیں۔
 
Top