اچھی ہے۔تو پھر کس کس کو "مدر" پسند آئی؟
پہلا سیزن سستی سے دیکھ رہا ہوں لگتا نہیں کہ دوسرا دیکھ پاؤں گا ، کمزور اسکرپٹ ، غیر معیاری ایکشن اور جھول ہی جھول۔Arrow کی پہلا سیزن کل اختتام کو پہنچا۔ 23 اقساط پر مشتمل ایک دلچسپ سیزن تھا۔ اگرچہ سکرپٹ کچھ بہت زیادہ معیاری نہیں تھا مگر کردار اپنی جگہ پر مکمل درست بیٹھے تھے جس کہ وجہ سے دلچسپی برقرار رہی۔ کہانی ہے ایک ایسے امیر زادے کی، جو ایک سفر کے دوران پراسرار طور پر گمشدہ قرار پایا اور پانچ سال بعد جب واپس اپنے شہر آیا تو اس پر بہت کچھ بہت چکا تھا اور اب اسے اپنے شہر کے لیئے بہت کچھ کرنا ہے۔
ہاں جی بس اس کے دیکھنے کے لئے شیطان کی ایک کرسی بھی ساتھ لگانا پڑتی ہے سو ہم تو لگا رہے ہیں۔Game of thrones کے تیسرے سیزن کا فائنل۔ سیریز بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہی ہے اور امید ہے کہ آئندہ 5 سال تو کہیں نہیں گئے اس کے
ڈیکسٹر کے مقابلے میں دی لاسٹ بہتر سلسلہ ہے کہ بہت بعد میں جا کر کچھ وقت کے لئے بور کرتا ہے۔ اور پرتشدد مناظر بھی بہت کم ہیں۔
کردار بھی تو دیکھیں نہ کہ لوسٹ میں کتنے ہیں اور ڈیکسٹر میں صرف ڈیکسٹر لیکن پھر بھی ڈیکسٹر ڈومز ڈے کلر تک بہت زبردست تھا لیکن پھر سنبھالا نہیں گیا۔
نا کرو، میں نے ڈیکسٹر کے پورے آٹھ سیزن ڈاؤنلوڈ کر کے رکھے ہیں۔
آج کل کچھ نہیں صرف پڑھائی ۔
آپ کی تو موجیں ہیں۔ پڑھائی بھی ڈراموں اور فلموں سے متعلق
ہووئےیہاں آکر پتہ چلا کے بھیا لوگ کتنے ڈرامے اور سیریز دیکھتے ہیں۔۔۔ ۔۔
بہنا لوگ تو لگتا ہے دیکھتی ہی نہیں۔۔۔ ۔۔
مییں نے بس فاطمہ گل دیکھا تھا وہ بھی ریگولر نہیں۔۔۔ ۔اب تو ختم ہو گیا۔۔۔
ڈرامے نہیں دیکھتی فاطمہ گل بھی گھر پر سسٹر دیکھ رہی ہوتی تو میں نے بھی دیکھ لیا ورنہ
ہم تو بس پی سی پریا