آگیا اور چھا بھی گیا ۔ ۔۔۔نی ہائیسٹ کا پارٹ فور آگیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
اچھا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلو دیکھتے ہیں۔۔۔۔ فی الحال اوٹ سائیڈر دیکھ رہا ہوں۔۔۔۔آگیا اور چھا بھی گیا ۔ ۔۔۔
مارچ کے اواخر میں جب اس کا آفیشل ٹیلر ریلیز ہوا تو نیٹ فلکس کی آفیشل سائٹ اور آفیشل یوٹیوب چینل پر اٹلی اور اسپین کے لوگوں کے کمنٹس یہ تھے کہ ”اس کو مقررہ وقت سے پہلے ریلیز کردیں ، ایسا نہ ہو کہ ہم جب تک کرونا سے مر جائیں ۔۔۔!!“
یہ اب تک کا سب سے دم دار سیزن ثابت ہوا ہے ۔ آئی ایم ڈی بی پر ریٹنگ 8.7 اور گوگل پر 4.9 /5 ہے ۔
اس سیزن کے ساتھ نیٹ فلیکس نے اسکی 15 منٹ کی ڈاکومینٹری بھی ریلیز کی ہے وہ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔
For_Nairobi#
ظاہر ہے آپ نے دل آزاری کردی بندے کی ۔ ۔۔۔۔ LA Casa DE Papel a.k.a. Money Heist اور اوشین الیون!!! کوئی مقابلہ نہیں ہے ۔۔۔ یہ تو بریکنگ بیڈ کو کراس کرے گی ۔۔اس کا ایسا موڈ آف ہوا کہ آج نیٹ فلیکس کھولا تو پتہ لگا اس نے دل برداشتہ ہوکر پاسورڈ ہی تبدیل کردیا ہے۔
ان لاک ڈاؤن کے دنوں میں سٹرینجر تھنگز کا سیزن 4 بھی آرہا ہے ۔اچھا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلو دیکھتے ہیں۔۔۔۔ فی الحال اوٹ سائیڈر دیکھ رہا ہوں۔۔۔۔
ایک دوست کے دوست نے money heist کی بہت تعریف کی اور اسے دیکھنے کے لئے اپنے نیٹ فلیکس کی آئی ڈی بھی دی کہ سارے سیزن دیکھے بغیر تم سے رہا نہیں جائے گا۔ پہلی قسط دیکھی تو کوئی خاص نہیں لگی۔ اسے بتایا کہ پہلی قسط دیکھی مزہ نہیں آیا اس سے اچھی تو اوشین الیون تھی۔ اس کا ایسا موڈ آف ہوا کہ آج نیٹ فلیکس کھولا تو پتہ لگا اس نے دل برداشتہ ہوکر پاسورڈ ہی تبدیل کردیا ہے۔
میرے ایک دوست نے بھی بڑی تعریف کی ہے منی ہائسٹ کی۔ بریکنگ بیڈ کا تاحال تو کوئی ثانی نہیں ملا لیکن دیکھتے ہیں۔ظاہر ہے آپ نے دل آزاری کردی بندے کی ۔ ۔۔۔۔ LA Casa DE Papel a.k.a. Money Heist اور اوشین الیون!!! کوئی مقابلہ نہیں ہے ۔۔۔ یہ تو بریکنگ بیڈ کو کراس کرے گی ۔۔
Bella_Ciao#
اب تو ہمیں بھی احساس ہورہا ہے کہ دل آزاری نہیں کرنی چاہیے تھی۔۔۔۔ ارے بھئی اپ غلط سمجھے۔۔ اس کا تعلق اخلاقیات سے بالکل بھی نہیں ہے۔ بلکہ اس وجہ سے احساس ہورہا ہے کہ ایک عرصے سے خواہش تھی کہ ہمیں بھی نیٹ فلیکس تک رسائی ہو۔ جب اس نے پاسورڈ دیا تو ہم بڑے خوش ہوئے کہ اب ہم بھی نیٹ فلیکس دیکھ سکتے ہیں۔ دوستوں سے مشورہ کرکے اچھی اچھی موویز کی لسٹ بھی بنانا شروع کردی تھی۔۔۔ لیکن ہائے نصیب۔۔۔ ابھی تو لسٹ بنانا شروع ہی کی تھی کہ نیٹ فلیکس ہاتھ سے نکل گیا۔ظاہر ہے آپ نے دل آزاری کردی بندے کی ۔ ۔۔۔۔ LA Casa DE Papel a.k.a. Money Heist اور اوشین الیون!!! کوئی مقابلہ نہیں ہے ۔۔۔ یہ تو بریکنگ بیڈ کو کراس کرے گی ۔۔
Bella_Ciao#
میں نے دیکھنا شروع کی ہے ابھی دوسرا پارٹ دیکھ رہا ہوںمنی ہائیسٹ کا پارٹ فور آگیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
اِس کا لنک تو دیںمیں نے دیکھنا شروع کی ہے ابھی دوسرا پارٹ دیکھ رہا ہوں
ہم نے دیکھنی شروع کی تھی کوئی تین سے چار قسطیں دیکھ کر چھوڑ دیںمیرے ایک دوست نے بھی بڑی تعریف کی ہے منی ہائسٹ کی۔ بریکنگ بیڈ کا تاحال تو کوئی ثانی نہیں ملا لیکن دیکھتے ہیں۔
یے اردو میں ھے یا ترکی زبان میںفاطمہ گل
ترکش ڈرامہ ہے آج کل یہ ہی دیکھ رہی ہوں
ایمزون Prime Video کی ٹی وی سیریز Just Add Magic کے تین سیزن اور پھر Just Add Magic: Mystery City آخرکار ختم کر ہی لی۔مجھے پہلے تین سیزن زیادہ پسند آئے جبکہ بھانجی کو مسٹری سٹی اچھا لگا۔اگلی بار زندگی نے وفا کی تو دوبارہ سے پوری سیریز عمار کےساتھ دیکھنے کا ارادہ ہے۔
سر ميں کوئی سیریز نھیں دیکھتا
ٹائٹل سے یقیناً اندازہ ہوگیا ہے کہ یہ سیریز خالص "ہم" بچوں کے لیے ہے۔