شہزاد وحید
محفلین
دا نائیٹ مینجر دیکھ رہا ہوں۔حسب معمول ایک انگریزی سیریز کی کاپی ہے مگراے کاپی کہہ سکتے ہیں۔مزیدار چیز ہے۔
میں نے اس موضوع پر ایک ایشی جونرا کا سیزن دیکھا تھا۔۔۔ اینمے ہی۔۔۔ لیکن وہ بہت ہی واہیات تھا۔۔۔ سو خیر آباد کہہ دیا۔۔۔۔ یہ اسی سال آیا ہے۔۔۔ اس کو بک مارک کیا ہے۔۔ لیکن ابھی دیکھا نہیں۔۔۔ مانگا بھی نہیں پڑھا اس کا۔۔۔۔Watch Ōoku: The Inner Chambers | Netflix Official Site
In an alternate history where the male population is nearly decimated, eligible men serve as concubines to the woman shogun inside the walls of the Ooku.www.netflix.com
Ōoku: The Inner Chambers دلچسپ اینیمے ہے خاص طور پر اگر آپ کو جاپان کی ٹوکوگاوا شوگنیٹ کی تاریخ کا کچھ علم ہو۔ جینڈر رول ریورسل بھی خوب ہے۔
نیرنگ خیال آپ نے سیریز دیکھی؟ یا مانگا پڑھا؟
کیا اس سیریز سے ویلا ٹائم اچھا گزر جائے گا؟دا ویل آف ٹائم کا دوسرا سیزن دیکھ رہا ہوں۔
15 کتابوں کی سیریز ہے۔ معلوم نہیں ٹی وی سیریز کے کتنے سیزن ہوں گے۔ لیکن اگر قریب قریب اتنے ہی ہوئے تو خوب وقت گزر جائے گاکیا اس سیریز سے ویلا ٹائم اچھا گزر جائے گا؟
سچ کہاکابلی پلاؤ
کیا ہی خوبصورت ڈرامہ کس کس بات کی تعریف کی جائے بہت عرصے بعد اصل ڈرامہ کسی چینل پر دکھائی دیا نہ کہیں ایکٹنگ میں جھول نہ اسکرپٹ میں۔۔۔۔۔
اب۔حال ہی میں ساس بہو اور فلمنگو دیکھی او
انڈیا بڑھ چکا ہے۔ ان کی نیٹ فلکس اور ایمازان پر مہیا سیریز دیکھیں ہالی وڈ کے پر کاٹ رہیں ہیں۔ اور مذکورہ ڈرامہ ساس بہو اور فلمنگو میں ساس بہو آپس میں مل کر جھگڑا نہیں بلکہ آپس میں مل کر انڈیا کا سب سے بڑا چرس اور افیم کا کاروبار کرتے نظر آئىں گی۔انڈیا کے ڈرامے جب ہمارے یہاں آئے تو ہمیں لگا کہ وہ ہمیں کچھ سیکھائیں گے لیکن الٹا ہی ہو گیا ہمارے لکھنے والوں نے ان سے ہی سیکھنا شروع کر دیا بس یہیں سے ہمارے ڈرامے کی تباہی ہوئی۔۔۔۔
ہماری 70 فیصد آبادی پڑھی لکھی نہیں ہے اس لیے انہوں نے ساس بہو کے جھگڑوں کو پسند کیا اور ایسا لکھنا ٹرینڈ بن گیا۔۔۔۔عجیب بات ہے ۔
کہ انڈیا ساس بہو کے جھگڑے سے آگے بڑھ ہی نہیں رہا ہے ۔اور پاکستان کے لکھنے والوں کو بھی اسی جانب لگادیا ہے ۔۔
بس اب آپ کاروبار سے ہی اندازہ لگائیں ۔۔🤓🤓🤓🤓 شر سے بھرا۔۔انڈیا کا سب سے بڑا چرس اور افیم کا کاروبار کرتے نظر آئىں گی۔