اس کی انگریزی ڈبنگ تو نہیں آئی ابھی۔میں تو انگریزی ڈبنگ آنے پر ہی دیکھتا ہوں۔ فل میٹل الکیمسٹ کی طرز پر کوئی نظر میں تو بتائیںے گا۔سولو لیولنگ کی بہت دھوم ہے۔۔۔ مانگا بھی شروع کیا تھا چند سال قبل۔۔۔ اور کافی سارا پڑھا بھی ہوا ہے۔۔۔ ابھی اس برس سیزن شروع ہوا ہے۔۔۔پانچ اقساط آ چکی ہیں اور ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہاگار کی طرح
انگلش ڈبنگ کا معلوم نہیں، میں تو اوریجنل ہی دیکھتا ہوں۔۔۔ وہ بھی اچھا تھا۔۔۔۔ فل میٹل الکیمسٹ برادرہڈ دیکھا ہے آپ نے؟ یا پورا مکمل والا دیکھا ہے۔۔۔اس کی انگریزی ڈبنگ تو نہیں آئی ابھی۔میں تو انگریزی ڈبنگ آنے پر ہی دیکھتا ہوں۔ فل میٹل الکیمسٹ کی طرز پر کوئی نظر میں تو بتائیںے گا۔
مجھے ڈبنگ بالکل پسند نہیں۔ اوریجنل آواز کے ساتھ انگریزی سب ٹائٹل ہی دیکھتا ہوںاس کی انگریزی ڈبنگ تو نہیں آئی ابھی۔میں تو انگریزی ڈبنگ آنے پر ہی دیکھتا ہوں۔
میں نے دونوں دیکھے تھے۔2003 والا پہلے اور 2009 والا برادر ہوڈ کئی سال بعد۔اس زمانے میں میرے پاس سی ڈی رائٹر ہوا کرتا تھا جو چیز پسند آتی ، رائٹ کرمحفوظ کر لیا کرتا تھا،آج بھی تمام سی ڈیز سمبھلی ہوئی پڑی ہیں لیکن کیا پتہ تھا کہ بہت جلد56کےبی انٹرنیٹ کے زمانے سے ہم100 ایم بی کے زمانے میں شفٹ ہو جائے گیں اور سی ڈیز کی جگہ کلائوڈ آرکائیوز لیں گی۔ایک کلک پرجس دور کا جوچاہیے ہو گا وہ مل جایا کرے گا۔انگلش ڈبنگ کا معلوم نہیں، میں تو اوریجنل ہی دیکھتا ہوں۔۔۔ وہ بھی اچھا تھا۔۔۔۔ فل میٹل الکیمسٹ برادرہڈ دیکھا ہے آپ نے؟ یا پورا مکمل والا دیکھا ہے۔۔۔
پس نوشت: ایک معروف پائریٹڈ اینمے سائٹ پر ڈبنگ کے ساتھ دستیاب ہے۔
آپ تو بین اقوامی شخصیت ہیں اتنی محنت سے بہتر آپ جاپانی سیکھ لیں۔ ویسے انگریزی بمقابلہ جاپانی زبان مع سب ٹائٹلز کی جنگ کی تاریخ بھی صلیبی جنگوں جتنی ہی طویل ہے۔مجھے ڈبنگ بالکل پسند نہیں۔ اوریجنل آواز کے ساتھ انگریزی سب ٹائٹل ہی دیکھتا ہوں
اگر آپ نے ڈیڈ پول کی پہلی فیلمیں دیکھیں ہیں تو آپکو اندازہ ہوگا کہ کافی کاٹ چھانٹ ہوگی فلم کی۔اور یہاں آکر معلوم ہوا کہ سینسر بورڈ نے ابھی اپروو نہیں کیا اور فی الحال مووی آن ہولڈ ہے
اب یہ تو بلو رے پرنٹ آنے کے بعد معلوم ہوگا کہ کتنی کانٹ چھانٹ اس مووی میں کی گئی۔اگر آپ نے ڈیڈ پول کی پہلی فیلمیں دیکھیں ہیں تو آپکو اندازہ ہوگا کہ کافی کاٹ چھانٹ ہوگی فلم کی۔
میں تو جب بھی اتنا پرانا کوئی سیریز یا ڈرامہ دیکھتا ہوں مجھے بڑا سخت پرانا وقت اور دور یاد آنے لگ جاتا ہے کیونکہ ڈرامہ ، سیریز اور ناول کی چھاپ فلم سے زیادہ ہوتی ہے۔نیٹ فلیکس پر یاد ماضی تازہ کررہا ہوں ۔ فرینڈز دیکھ رہا ہوں ۔