یہی شمشاد جی آپ نے اپنا بتانا ہے تو بتا دیں کوئی پابندی نہیں
میں کیا بتاؤں، مجھے تو یہاں سب ہی جانتے ہیں۔
آپ ایک دم کہاں چلی جاتی ہیں زینب بہنا
تو پھر اس دھاگہ میں کیا کر رہی ہو !
مع السلام
یہ جواب زین کو دیا تھا شمشاد جی اپ کو کیوں لگتا ہے ہر بات کا جواب آپ کو اتا ہے