میرا تو Wireless router خراب ہو گیا تھا۔۔پہلے تو پتہ ہی نہیں چلا کہ مسئلہ کہاں ہے۔۔جب پتہ چلا تو تین ، چار دن نیا لانے میں لگا دئیے۔۔ جب نیا لائی تو دو دن اسی کے ساتھ سر جوڑے بیٹھی رہی۔۔انٹرنیٹ ہی کنیکٹ نہیں ہو رہا تھا۔۔ خیر کہیں رات دو بجے مشن مکمل ہوا۔ اور اب یہاں ہوں۔
انٹرنیٹ نہ آنے کا فائدہ یہ ہوا۔۔کہ مجھے اپنے کمرے کی صفائی کرنے کا وقت مل گیا۔
بھئ مصروف لوگ ہیں کام ہی بہت ہے !
ماسلام
ساقی، اکثر خود بخود ہی جھٹکے لگتے رہتے ہیں۔ مجھے دینے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔