اے خان
محفلین
ہاں لیکن میں نے توبہ کب کیتمہاری توبہ پہ تمہاری توبہ شکنی یاد آگئی!!!
ہاں لیکن میں نے توبہ کب کیتمہاری توبہ پہ تمہاری توبہ شکنی یاد آگئی!!!
لیکن میں نے کب توبہ کی؟اے خان کو توبہ کرتے دیکھنے آتے ہیں
بجا فرمایااردو ادب پڑھنے اور لکھنے کے دلدادہ یقیناً اردو سے محبت میں اردو محفل میں آتے ہیں۔