اس پر تو کراس بنتا ہے بھیاغلطی ہو گئی۔۔ معاف کر دیں۔۔۔ آیندہ نہیں ہو گی
بیٹا! یہ ابن انشا کے ایک مضمون سے اقتباس تھا۔۔۔اس پر تو کراس بنتا ہے بھیا
ہمارا ملک
ایران میں کون رہتا ہے؟
ایران میں ایرانی قوم رہتی ہے۔
انگلستان میں کون رہتا ہے؟
انگلستان میں انگریز قوم رہتی ہے۔
فرانس میں کون رہتا ہے؟
فرانس میں فرانسیسی قوم رہتی ہے۔
یہ کون سا ملک ہے؟
یہ پاکستان ہے۔
اس میں پاکستانی قوم رہتی ہوگی؟
نہیں! اس میں پاکستانی قوم نہیں رہتی۔ اس میں سندھی قوم رہتی ہے، اس میں پنجابی قوم رہتی ہے، اس میں بنگالی قوم رہتی ہے، اس میں یہ قوم رہتی ہے، اس میں وہ قوم رہتی ہے۔
لیکن پنجابی تو ہندوستان میں بھی رہتے ہیں، سندھی تو ہندوستان میں بھی رہتے ہیں، بنگالی تو ہندوستان میں بھی رہتے ہیں، پھر یہ ملک الگ کیوں بنایا تھا؟
غلطی ہوگئی، معاف کر دیجیے، آئندہ نہیں بنائیں گے؟
اس پر تو کراس بنتا ہے بھیا
میں تو بس کراس کی دھمکیاں ہی دیتی ہوں انکل
تو پتا کریں ناں انکلیہ مجھے آج تک پتہ نہیں چل سکا