ماہا عطا
محفلین
ایسا کب ہوا تھا پہلے ؟ کہ ہم نے بتایا تھا
پہلے کا پتہ نہیں۔۔لیکن ابھی تو بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسا کب ہوا تھا پہلے ؟ کہ ہم نے بتایا تھا
کیونکہ ہم پیاسے ہیں اور یہ محفل ہمارے لیے معلومات کا سرچشمہ ہے۔
کیونکہ ہم بسا اوقات بوریت محسوس کرتے ہیں اور یہ محفل ہمارے لیے تفریح کا سامان مہیا کرتی ہے۔
کیونکہ ہم اپنے علم کو پھیلانا چاہتے ہیں اور یہ محفل طالبانِ علم سے معمور ہے۔
کیونکہ ہم کچھ نیا چاہتے ہیں اور یہ محفل جدتوں کی آماجگاہ ہے۔
کیونکہ ہم نیٹ کے عادی ہیں اور اس محفل پر رہنمایانِ برقیات کی جلوہ فرمائیاں ہیں۔
کیونکہ ہم تنہائی سے ڈرتے ہیں اور اس محفل میں محفلین کی محفلوں کی محفلیں سجتی ہیں۔
کیونکہ ہم تجربات کے خوگر ہیں اور اس محفل میں تجربہ کاروں کے تجربات ہمارے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں۔
کیونکہ ہم ایک ایسی درسگاہ چاہتے ہیں جہاں ہر قسم کے ذہن سے واسطہ پڑے اور اس محفل کے ارکان دنیا کے ہر گوشے سے تعلق رکھتے ہیں۔
اتنی وجوہات لکھنے کے بعد بھی دل کہہ رہا ہے کہ اصل بات کچھ اور ہے۔
شاید
اصل وجہ
یہ ہے:
کیونکہ ہم اس محفل کے ممبر ہیں۔
بس تکلیف تھی جو یہاں آ گئے۔
جی کافی فرق پڑا اب بہت زیادہ تکلیف ہےہائیں تکلیف تھی۔۔۔ ۔اس لیے آگئے۔۔اب افاقہ ہوا کیا۔۔۔ ۔
جی کافی فرق پڑا اب بہت زیادہ تکلیف ہے
جو کام پہلے نہین ہوا وہ اب کیوں ہو گاپہلے کا پتہ نہیں۔۔لیکن ابھی تو بتائیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جو کام پہلے نہین ہوا وہ اب کیوں ہو گا
نہین میں اولڈ مائنڈ ہوں اور مین اس لائن پر چلتا رہتا ہوں جس پر مجھے پہلے سے چلایا گیاجو پہلے نہیں کیا تو اب کرنا چاہیے نا۔۔۔ روز کچھ نا کچھ نیا کرتے رہنا چاہیے۔۔۔ ۔
معافی دے دو۔۔۔۔۔۔۔تو ڈاکٹر بھلکٹر سے رجوع کریں جلد از جلد۔۔۔ ۔
چلو اب سگنیچر تو بدل لو گنجوں نے حکو مت بنا ہی لی ہے۔۔۔۔۔۔نہین میں اولڈ مائنڈ ہوں اور مین اس لائن پر چلتا رہتا ہوں جس پر مجھے پہلے سے چلایا گیا
معافی دے دو۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہسپتال کا کبھی چکر لگایا نہیں ادھر ادھر حکیم اور ڈاکٹر کے خطابات عطا کرتی رہا کرو پرسنل اسسٹنٹ صاحبہ۔۔۔ ۔۔اور ویسے بھی امجد میانداد کو کسی علاج کی ضرورت نہیں۔۔۔ ۔۔۔ اُن کے پاس چار پھول ہیں کسی کو سونگھو طبیعت ہشاش بشاش وہ تو مذاق کر رہے تھے۔۔۔ ۔۔۔
ویسے کوئی نئی آمد نہیں ہوئی۔۔۔۔۔کوئی غزل کوئی شعر عنایت فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے کوئی نئی آمد نہیں ہوئی۔۔۔ ۔۔کوئی غزل کوئی شعر عنایت فرمائیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ویسے کوئی نئی آمد نہیں ہوئی۔۔۔ ۔۔کوئی غزل کوئی شعر عنایت فرمائیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
نہیں نہیں ۔۔۔۔۔! ایسے نہیں کچھ ارشاد بھی تو ہو۔۔۔۔۔۔ھممم آپ نے تو بہت ہی زبردست پوئیٹری کی اب ہم تو اتنی اچھی نہیں کر سکتے نہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔