سوچ رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود سے ہی ملوں تو بہتر ہے ۔
وسلام[/Q
کیوںاپنی عید خراب کرنے پے تلے ہو کسی بندے سے ملو کہ عید کا دن اچھا ہو جائے
مہنگائی بہت ہے اسلئے یہ خیالات اچھے نہیں ۔ ایسا نہ ہو کہ کزن شزن دروازہ بند کے کے لیٹے ہوں کہ بلا ٹلے تو باہر نکلیںمیں تو سب سے پہلے اٹھتے ہی بہن کی شکل دیکھوں گی تو اس سے ہی عید ملوں گی گھر والوں سے پھر نانا کے گھر جائیں گے وہاں سب سے۔۔۔۔۔۔۔۔ کوشش کرو گی کسی کزن کی جیب ہی ہلکی ہوجائے جو کہ تھوڑا مشکل لگتا ہے
جو سامنے آ گیا تو یوں کہہ رہے ہیں جناب کہ جیسے عید نہیں ملنا کوئی بدلہ لینا ہےمیں جو سامنے آ گیا بھئی 10 بندے ہیں گھر میں
کہا تو ٹھیک مگر نماز کے بعد میں گھر کو بھاگتا ہوں سونے کے لئے ۔ اور اس سے پہلے کسی کی طرف توجہ نہیں ہوتی کہ جوتوں کی فکر رہتی ہے ۔ کوئی میرے جوتے پہن جائے تو پھر لمبا انتظار کرنا پڑتا ہے کہ کب مسجد بالکل خالی ہو اور کوئی بچا کچھا جوتا پہن کر گھر کی راہ لی جائے ۔کیوںاپنی عید خراب کرنے پے تلے ہو کسی بندے سے ملو کہ عید کا دن اچھا ہو جائے