ہاں وہ تو ٹھیک ۔۔ مگر سچ بتاؤں تو مجھے بہت کوفت ہوتی ہے ایس،ایم،ایس سے ۔۔ آپکو تو میں بےتکفی سے بول بھی دیتی ہوں ، اسی لئے بتارہی ہوں ۔۔ کوفت ہوتی ہے مجھے،ہا ہا ہا، کون ایس ایم ایس لکھتا ہے میڈم، وہ تو بس پاکستان جا کر ہم چھٹیوں پر ہو جاتے ہیں، نہ کوئی کام نا کاج ادھر کا ایس ایم ایس ادھر کردیا اور ادھر کا ادھر، پاکستان میں ایس ایم ایس آتے ہی بہت ہیں اور پھر سب کو یاد کرنے کا اک الیکٹرونک انداز بھی۔ دیکھئے اسی بہانے سب کو یاد کرلیا جاتا ہے۔ اپنا خیال رکھئے گا۔
میرے نمبر کو لسٹ میں سے آؤٹ کردیا کریٰں تو کتنا ہی اچھا ہو ۔۔۔