افتخار راجہ
محفلین
کیا کریں جی کچھ احباب ہیں کہ مصر ہیں ملاقات پر ان میں میرے ایک کزن لیاقت بھائی اور حسن بھی ہیں کہ ایک ہی رٹ لگائے ہوئے ہوتے ہیں کہ کب آؤ گے اور کب، تو سوچ رہا ہوں کہ چکر لگا ہی آؤں اور پھر نومبر میں ڈبلیو ٹی او ٹورازم کی ایکسپو بھی ہے، اس میں میں آج تک نہیں ہوا مگر احباب کا خیال کہ اچھا بزنس ملنے سکتا ہے وللہ اعلمارے چھوڑئیے ناں کیا کرے گے لندن آکر ۔، دوستوں سے تو آپ رابطہ رکھتے ہی ہیں ،ٹیکیسٹ کرتے رہتے ہیں، کال بھی ہوتی رہتی ہے آپ تو یاد رکھتے ہیں ،
کیا کریں گے دوستوں کو مل کر ۔۔ ؟