آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
فون تو کیا ہی نہیں تھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا صرف سوچا تھا کہ فون کروں گی
 

خوشی

محفلین
میں ناراض ہوں سستُ لوگوں سے ۔۔۔ اور سچ مچ کی ناراض ہؤں :cool:

اوووووووووووووووووووووو اب تو آپ سو چکی ہوں گی ورنہ فون کر لیتی کل بھی سارا دن بزی گزرنے والا ھے اب کیا ہو گاااااااااااااااااااااااااااا
ارے باجو تو سچ مچ کی ناراض ہیں۔ باجو تین دن سے زیادہ ناراضگی نہیں رکھنی چاہیے۔

دیکھا کہا تھا ناں وہ ناراض ھیں اب آپ کچھ کریں
 

تیشہ

محفلین
اوووووووووووووووووووووو اب تو آپ سو چکی ہوں گی ورنہ فون کر لیتی کل بھی سارا دن بزی گزرنے والا ھے اب کیا ہو گاااااااااااااااااااااااااااا


ں
جی نہیں ۔ ۔ میں جاگ رہی تھی دونوں ہاتھوں پے مہندی لگی ہوئی تھی رات بھر ۔۔ اسلئے نہیں آسکی ۔
 

تیشہ

محفلین
باجو دونوں ہاتھوں پر مہندی اکٹھے کیوں لگا لی۔ اچھا اس کی تصویر تو دیکھائیں۔

اسلئے لگالی کہ کام ختم ہو ' ' ورنہ میرے پاس فرصتُ نہیں مل رہئ تھی رات کو جب جب سوچتی اب لگا لوں مگر کوئی نا کوئی کچن کا کام نکل آتا رہا ہے ۔۔ کل مریم نے ہم سب کو لگا کر فرصت دے دی ۔ میں نے بھی اُس سے لگوا کر آرام کیا ۔۔ دونوں ہاتھوں اور بازوؤں پے لگائی ۔۔ رات بھر لگی رہی صبح دھولئے ۔۔ اب کہیں سے رنگ زیادہ چڑھا ہوا ہے کہیں سے کم ہے ۔ ۔:battingeyelashes: تصویریں اب ہفتے کے روز کی لاؤں گی کہ ایکبار ہی بناؤں گی ۔ ہفتے کو مہندی ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top