فہیم
لائبریرین
یہ دھمکی دی ہے مجھے
تم کو دھمکی دے کر اپنی دھمکی ضائع نہیں کرنی مجھے
یہ دھمکی دی ہے مجھے
مجھے غصہ نا دلایا کریںہاہاہاہاہا مفت خورہ۔ مفت خوروں کو مفت خورے ہی ملیں گے ناں۔
کیا مطلب؟تم کو دھمکی دے کر اپنی دھمکی ضائع نہیں کرنی مجھے
کیا مطلب؟تم کو دھمکی دے کر اپنی دھمکی ضائع نہیں کرنی مجھے
مجھے غصہ نا دلایا کریں
کیا مطلب؟
ارے نہیں، تمہارے آنسو میں نے کیا کرنے ہیں،
وہ تو جب پانی کی قلت ہو گی تب کام آئیں گے۔
ہاں جی بتائیں نا ذرالو اب مطلب بھی میں ہی بتاؤں
ٹھیک ہے کتنے پیسے ملیں گے؟
ہاں جی بتائیں نا ذرا
پانی میں تھوڑا سا نمک ہی تو ہے اور نمک اتنا تو قیمتی نہیں ہوتا۔