تمہیں اشارہ تو کیا لیکچر دے کر سمجھانا پڑے گا، پھر بھی شک ہی رہے گا کہ سمجھ آئی کہ نہیں۔[/
quote]
جی نہیں میں عقلمند نا ہوتی تو آپ کو کیسے سمجھاتی
تو اور کیامیں سوچ رہی ہوں شمشاد جی ناعمہ بےچاری کے پیچھے کیوں پڑے رھتے ھیں
مجھے اپنا نک نیم بدلنا پڑے گاااااااااااااااااااااااااااااا
کیوں؟اس کا پارہ تو شیشہ توڑ کر باہر آ جائے گا۔
کون بدگمان ہو گیا آپ سے؟ِسوچ رہا ہوں لوگ دوسرے کی طرف سے بدگمان کیوں رہتے ہیں۔
آپ کو پتا ہے کیسی ہوتی ہے؟ تصویر بھیج دوں اپنے دانتوں کی؟
جی وہ بھلا کیونکر عذاب ہے؟ موم بتی کی روشنی تو ڈالیں۔