آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فہیم میں چائے / کوفی پروف ہو چکا ہوں، یہ میری نیند پر اثر نہیں کرتیں۔ مجھے تو آپ سوتے میں اٹھا کر چائے پلا دو، میں چائے پی کر پھر سو جاؤں گا۔
 
فہیم

لائبریرین
ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں

لیکن جب چائے اعصاب پر ہی اثر انداز نہیں‌ ہوتی تو کیا آپ منہ کے ذائقے کے لیے پیتے ہیں:rolleyes:
اگر ایسا ہے تو چائے کافی سے بہتر تو آپ لسی پینا شروع کردیں:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
چائے کوفی صحیح بات ہے منہ کے ذائقے کے لیے ہی ہے۔ گرما گرم ہو اور میں تھوڑی تھوڑی دیر بعد گھونٹ گھونٹ پیتا رہوں حتی کہ آخری گھونٹ ٹھنڈی چائے کا ہوتا ہے۔

لسی پینے سے مجھے نیند آ جاتی ہے۔
 
نایاب

لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم
محترمہ فاظمہ بہنا
سدا خوش رہیں آمین
" سوچی پیا بندہ گیا "
سو سوچیں نہیں اور غیر ضروری باتوں میں مشغول ہو جائیں ۔

سوچ رہا ہوں کچھ سوچنا چاہیے

السلام علیکم
محترم شاہ جی
کچھ سوچ ہی لیں تو بہتر ۔
ورنہ مرید کیا کریں گے اگر کچھ نہ سوچا آپ نے ؟
سدا اللہ کی امان آپ پر آمین
نایاب
 
تیلے شاہ

محفلین
السلام علیکم
محترم شاہ جی
کچھ سوچ ہی لیں تو بہتر ۔
ورنہ مرید کیا کریں گے اگر کچھ نہ سوچا آپ نے ؟
سدا اللہ کی امان آپ پر آمین
نایاب
ایک تو تم مجھے تیلے بھائی کہہ سکتی ہو
اور دوسرا یہ کے اپنے بہن بھائیوں کی شکل ہندؤں اور فلم ایکٹروں سے مت ملایا کرو
 
نایاب

لائبریرین
ایک تو تم مجھے تیلے بھائی کہہ سکتی ہو
اور دوسرا یہ کے اپنے بہن بھائیوں کی شکل ہندؤں اور فلم ایکٹروں سے مت ملایا کرو
السلام علیکم
معذرت جناب محترم تیلے شاہ جی
الحمدللہ مسلمان گھرانے سے تعلق ہے میرا ۔
ویسے آپ نے میرے کس بہن بھائی کو دیکھا ہے جسے میں نے ہندؤں یا فلم ایکٹروں سے ملایا ہے ۔
اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
بہت معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو سید ذات سمجھ کر شاہ جی کے لقب سے پکارا۔
مجھے علم نہ تھا کہ آپ صرف تیلے "شاہ " ہیں

اوہ سوری رانگ نمبر۔۔۔۔۔۔میں سمجھا قدسی سسٹر ہے
وہ عمر میں مجھ سے چھوٹی ہیں تو ان کو سمجھا رہا ہے تھا
سوری مش ٹیک ہوگئی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top