آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج میری عبد اللہ سے بات ہوئی تھی۔ ریاض ان کو پسند نہیں آیا۔ بات کرنے کے بعد مجھے ایسا محسوس ہوا ریاض کے پسند نہ آنے میں سارا قصور میرا ہے۔

ارے بھائی علی ذاکر اور ظہیر بھائی بھی ادھر ہی ہوتے ہیں، ان سے بھی بات کر لیں، شاید ناپسندیدگی کی کچھ ذمہ داری وہ بھی لے لیں۔
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہا لگتا ہے عبدللہ نے میری پڑھائی ہوئی پٹی پر عمل کیا ہے ۔۔۔۔۔وہ دونوں تو آج۔۔۔کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہیں
 
زینب

محفلین
ویسے کہتا تو عبداللہ ٹھیک ہے 100 کلو میٹر کا شہر اور اپنی دلچسپی کا کچھ بھی نہیں وہاں
 
جیہ

لائبریرین
آج میری عبد اللہ سے بات ہوئی تھی۔ ریاض ان کو پسند نہیں آیا۔ بات کرنے کے بعد مجھے ایسا محسوس ہوا ریاض کے پسند نہ آنے میں سارا قصور میرا ہے۔

یہ عبد اللہ پر الزام ہے ۔ عبد اللہ تو ابھی بچہ ہے اس کو ریاض کو پسند کرنے کا یا نہ کرنے کیا پتا۔ ہاں البتہ بڑا ہوجائے تو اپنے نانا ریاض کو ضرور پسند کرے گا:sleepy:
 
تیلے شاہ

محفلین
آج میری عبد اللہ سے بات ہوئی تھی۔ ریاض ان کو پسند نہیں آیا۔ بات کرنے کے بعد مجھے ایسا محسوس ہوا ریاض کے پسند نہ آنے میں سارا قصور میرا ہے۔

ارے بھائی علی ذاکر اور ظہیر بھائی بھی ادھر ہی ہوتے ہیں، ان سے بھی بات کر لیں، شاید ناپسندیدگی کی کچھ ذمہ داری وہ بھی لے لیں۔

ریاض مجھے بھی کوئی خاص پسند نہیں ہے بس ایویں سا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top