آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، یہی تو مسئلہ ہے کہ ڈائٹنگ نہیں ہوتی۔۔حالانکہ دن میں دو بار ضرور ڈائٹنگ کرنے کا سوچتی ہوں۔:grin:

سوچ رہی ہوں کہ سی وی نیا بنا لوں۔۔۔اور جاب کی تلاش میں نکلوں۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی، یہی تو مسئلہ ہے کہ ڈائٹنگ نہیں ہوتی۔۔حالانکہ دن میں دو بار ضرور ڈائٹنگ کرنے کا سوچتی ہوں۔:grin:
سوچ رہی ہوں کہ سی وی نیا بنا لوں۔۔۔اور جاب کی تلاش میں نکلوں۔:(

سوچتی ہی رہو گی یا عمل بھی کرو گی؟

سی وی کی ایک نقل یہاں بھی بھیج دو۔
 

حسن علوی

محفلین
سوچ رہا ہوں‌ کہ اُٹھ کر کھانا وانا بنا لوں‌ اب تو پیٹ میں‌چوہوں نے باقاعدہ کرکٹ کھیلنا شروع کر دیا ہے:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے محفل میں نہیں، میں اپنی بات کر رہا تھا، یہاں بھیج دو، ہو سکتا یہاں کوئی نوکری مل جائے۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، کون سا کام ہے؟ پھر سوچا جا سکتا ہے۔ :grin:
لیکن آپ ذرا نماز میں میرے لیے دعا کر دیجیے گا۔ میرے پاس جمع پیسے ختم ہو گئے ہیں۔۔اور میری پیسوں سے بڑی دوستی ہے۔۔ ان کے بغیر ایک پل نہیں گزرتا۔۔:(
 

تیشہ

محفلین
شمشاد بھائی، یہی تو مسئلہ ہے کہ ڈائٹنگ نہیں ہوتی۔۔حالانکہ دن میں دو بار ضرور ڈائٹنگ کرنے کا سوچتی ہوں۔:grin:

سوچ رہی ہوں کہ سی وی نیا بنا لوں۔۔۔اور جاب کی تلاش میں نکلوں۔:(




ماورہ ، چائلڈ کئیر کو کیوں نہیں کرلیتی تم :confused: ۔؟ ڈے کئیر سنٹر ۔؟ یا پھر پرائمری سکول کریش ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top