آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سکون

محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ اب سب کو خدا حافظ اور شب بخیر کہ کے چلا جاؤں اور کھ دیا خدا حافظ
 

زینب

محفلین
وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی میرے لب پہ کوئ گلہ نہ تھا
اسے میری چپ نے ہرادیا جسے گفتگو میں کمال تھا!


اسے میری چپ نے رلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top