مثلاً کون کون سے؟ روزی روٹی کے لیے ہی تو بندہ کام کرتا ہے۔
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 28، 2009 #529 اب آپ میرے منہ سے باتیں نکلوانا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر نہیں بتاؤنگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب آپ میرے منہ سے باتیں نکلوانا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر نہیں بتاؤنگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 28، 2009 #530 نہیں۔ اور وہ میں نے پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ مجھے خواتین کی باتیں سننے کا کوئی شوق نہیں ہے۔
تیلے شاہ محفلین اپریل 28، 2009 #535 بی بی سی پر ایک کالم پڑھا پشتو گلوکار کا اور سوچ رہا ہوں کے پاکستان کو کیا بنے گا پتہ نہیں طالبان کیا کرتے ہیں ہمارے ساتھ اللہ ان کو نیک سمجھ عطا فرمائے
بی بی سی پر ایک کالم پڑھا پشتو گلوکار کا اور سوچ رہا ہوں کے پاکستان کو کیا بنے گا پتہ نہیں طالبان کیا کرتے ہیں ہمارے ساتھ اللہ ان کو نیک سمجھ عطا فرمائے
ت تیشہ محفلین اپریل 28، 2009 #536 میں سوچ رہی ہوں کہ لوگ کیسے کیسے تھریڈ کھول کر ،، جنکا نا سر ہے نا پیر ۔۔اُوپر سے اس میں بے فضول کی باتیں لگا کر کتنے خوش ہوتے ہیں بھئی ۔
میں سوچ رہی ہوں کہ لوگ کیسے کیسے تھریڈ کھول کر ،، جنکا نا سر ہے نا پیر ۔۔اُوپر سے اس میں بے فضول کی باتیں لگا کر کتنے خوش ہوتے ہیں بھئی ۔
زینب محفلین اپریل 28، 2009 #537 میں سوچ رہی ہوں آج میںنہیںآئی تو مجھے کسی نے یاد ہی نہیں کیا شمشاد بھائی نے بھی نہین بھلا کیوں
شمشاد لائبریرین اپریل 28، 2009 #538 ابھی تھوڑی دیر پہلے تمہیں یاد کیا ہے۔ اگر یقین نہیں تو فاطمہ سے پوچھ لو۔
شمشاد لائبریرین اپریل 28، 2009 #539 بوچھی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں کہ لوگ کیسے کیسے تھریڈ کھول کر ،، جنکا نا سر ہے نا پیر ۔۔اُوپر سے اس میں بے فضول کی باتیں لگا کر کتنے خوش ہوتے ہیں بھئی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باجو میں آج ڈاکخانے گیا تھا، اب پھر انشاء اللہ جمعرات کو جاؤں گا۔
بوچھی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں کہ لوگ کیسے کیسے تھریڈ کھول کر ،، جنکا نا سر ہے نا پیر ۔۔اُوپر سے اس میں بے فضول کی باتیں لگا کر کتنے خوش ہوتے ہیں بھئی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باجو میں آج ڈاکخانے گیا تھا، اب پھر انشاء اللہ جمعرات کو جاؤں گا۔
زینب محفلین اپریل 28، 2009 #540 شمشاد نے کہا: ابھی تھوڑی دیر پہلے تمہیں یاد کیا ہے۔ اگر یقین نہیں تو فاطمہ سے پوچھ لو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فاطمہ بے چاری بچی آپ کے ڈر سے ویسے ہی ہاں بول دے گی۔۔ویسے تھوڑی دیر پہلے آپ نے مجھے کیوںیاد کیا تھا پا جی
شمشاد نے کہا: ابھی تھوڑی دیر پہلے تمہیں یاد کیا ہے۔ اگر یقین نہیں تو فاطمہ سے پوچھ لو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فاطمہ بے چاری بچی آپ کے ڈر سے ویسے ہی ہاں بول دے گی۔۔ویسے تھوڑی دیر پہلے آپ نے مجھے کیوںیاد کیا تھا پا جی