فہیم
لائبریرین
تو کب کی چہل قدمی ، منہ لپیٹکے واپس آگئی ہوں ، جہاں دیکھو سیاست ، ٹی وی پہ سیاست ، فورم پہ سیاست اور میری کتابوں میں بھی سیاست
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
تو پھر ایسا کرو کہ خود بھی کسی سیاسی پارٹی میں شامل ہوجاؤ

اگلے سال الیکشن میں کھڑی ہو رہی ہوں اپنے حلقے سے "ن" کی طرف سے
میں سوچ رہی ہوں اس ایک مہینے میں ۔۔ میں کتنی کمزور ہوگئی ہوں ۔۔ اچھی خاصی صحت مند بنتے بنتے پھر سے دبلی سے اور دبلی ہوئی ۔
خیر تو ہے۔
کس کا کام تمام کرنے جارہی ہو تم
سوچ رہی ہوں کہ فورم سیاست سے اٹا اٹبھرا ہوا ھے
جب آپ کو ملیں گے تو آپ کے خانے میں بھی نظر آ جائیں گے۔
مجھے کب ملیں گے؟
کہاں سے ملیں گے؟
کیسے ملیں گے ؟
کیوں ملیں گے؟
جولائی میں اردو محفل کی سالگرہ ہو گی۔ تب تک کوئی کارنامہ کر دکھائیں۔
لیں جی کرلیں گل۔
آج کل تو لڑکیاں دبلی پتلی ہونے کے لیے پتہ نہیں کیا کیا جتن کرتی ہیں۔
اور ایک آپ ہیں کہ آپ کو دبلا ہونا پسند نہیں آرہا
ویسے ایک مہینے میں ہی آپ دبلی ہوگئیں ایسا کیا کیا آپ نے۔
کسی دبلی ہونے کی خواہش مند کے لیے تو یہ بات کسی دھماکے سے کم نہ ہوگی کہ ایک مہینے میں دبلا ہوا جاسکتا ہے
یعنی کوئی “چن“ چڑہانہ پڑے گا؟