آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
نہیں خالی پیناڈول زکام کے لیے نہیں ہوتی۔
پھر تو دیسی طریقہ ہی علاج آزمالجئے۔
چائے کے ساتھ جوشاندہ اور اگر ابھی جوشاندہ دستیاب نہ ہو تو۔ سبز چائے سے کام چلائیں۔
 
تیشہ

محفلین
سوچ رہا ہوں کہ زکام کی حالت میں کون سی دوا استعمال کی جائے؟

زکام فلو میں کوئی دوا کام نہیں آتی :happy: یہ اپنی مرضی سے آتا ہے اور جاتا ہے ۔ فرزانہ بچاری نے فلو کو سٹاپ کروانے کے انجکشن بھی لگوا رکھے ہیں مگر پھر بھی فلو لگا ہوتا ہے انکو :battingeyelashes:
اور میرا ہر دو ہفتے بعد ناک بند ہوتا ہے فلو سے ۔ گرمی شروع تو گرمی سے فلو ۔۔ سردی لگی تو سردی سے فلو ۔۔ میں بڑی عاجز آچکی ہوں ناک سے اور فلو سے ۔ :chatterbox:
 
شمشاد

میرا خیال ہے فلو سے بچنے کے لیے ناک کا ہی کچھ علاج کروا لیتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
میرا خیال ہے فلو سے بچنے کے لیے ناک کا ہی کچھ علاج کروا لیتے ہیں۔

گُڈ آئیڈیا :party: تو آجکل آپکو زکام لگا ہوا ہے تو پہل آپ کئجیے ناں ۔۔ :rollingonthefloor:
میں تو کہتی ہوں ناک کو بلکل ہی بند کروادیا جائے ۔ تو بہتر ہے ۔ نہ رہے گا ناک نہ بجے گا زکام :party:
 
فہیم

لائبریرین
ویسے زکام میں‌ فوری آرام کے لیے گرم پانی میں وکس یا پھر کسی اور بام کو تھوڑی سی مقدار میں ملا کر اس کے بخارات لیے جائیں۔
تو یہ بھی فائدہ مند نسخہ ہے۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
ابھی کچھ بھی نہیں سوچ رہی کچھ دیر بعد سوچوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی مصروف ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ملائکہ

محفلین
میں سوچ رہی ہوں نظر لگادی کسی نے بادلوں پر بارش تو نہیں ہوئی صبح اٹھی تو بادل بھی غائب:(:(:(

بہت تیز دھوپ ہے ابھی
 
زینب

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کتنے دن ہو گئے لگاتار ہمارے ملک میں‌کچھ نا کچھ برا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔پاکستانی قوم کب سکون سے بیٹھے گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top