دال میں کچھ کالا ہے لگتا ہے ۔۔
وہ شعر ہے نہ ۔۔
۔۔۔ نے ہم کو نکما کر دیا غالب
ورنہ آدمی تھے ہم بھی کام کے ۔۔۔
وقت نے ہم کو نکما کردیا غالب (وقتی طور پر)
ورنہ ہم تو آدمی اب بھی کام کے ہیں
یہ وقت کون ہے ؟ پہلے یہ بتاؤ ۔۔۔۔۔ کام تو تمام ہوئے لگ رہے ہو ۔۔۔
غالب نے بہت مارنا ہے کہ شعر کی بھی ٹانگیں توڑ دی ہیں۔
غالب بیچارے اب کہاں آئیں گے لیکن یہاں غالب کے بہت سے مداح موجود ہیں انھوں نے چھوڑنا نہیں
یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں
میں سوچ رہی ہوں ایک ایٹم بم بنانا چاہیے !
میں سوچ رہی ہوں اپنی ذات سے بہتر دوست اور کوئی نہیںہوتا