شکریہ ، مہربانی ، کرم :) لگانا چاہتی ہیں توضرور لگائیں ۔
خوشی محفلین اپریل 14، 2010 #965 اووووووووووووووووووووووو پھر تو لگاتی ہوں ابھی ویسے گرم ھیں [/URL][/IMG]
زین لائبریرین اپریل 14، 2010 #966 یہ اچھا نہیں کیا آپ نے خوشی بہن۔ مجھے پہلے سے ہی بھوک لگی تھی اور اب تو
ابن سعید خادم اپریل 14، 2010 #967 یہ تو دھوکہ ہوا اپیا ہم تو سادہ چاول سمجھے بیٹھے تھے۔ ویسے سچ تو یہ ہے کہ ایک عرصہ ہوا پکے ہوئے گوشت کی شکل دیکھے۔
یہ تو دھوکہ ہوا اپیا ہم تو سادہ چاول سمجھے بیٹھے تھے۔ ویسے سچ تو یہ ہے کہ ایک عرصہ ہوا پکے ہوئے گوشت کی شکل دیکھے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2010 #976 گھر سے نکل جائیں، کسی نیٹ کیفی میں دو چار گھنٹے گزار کر واپس آ جائیں۔ اللہ اللہ تے خیر صلہ۔
ھارون رشید محفلین اپریل 16، 2010 #978 خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں ہارون بھای لاہور جانے سے کیوں گھبرا رھے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہن جی گرمی مت ماردیتی ہے دو دن سرخ سرخ ہی نظر آتا ہے
خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں ہارون بھای لاہور جانے سے کیوں گھبرا رھے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہن جی گرمی مت ماردیتی ہے دو دن سرخ سرخ ہی نظر آتا ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 16، 2010 #979 گرمی کے علاوہ اس کی بہن مہنگائی کا بھی یہی کام ہے کہ ہر ایک کی مت ماری ہوئی ہے۔