آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
جی ضرور ، مجھے انتظار رھے گا بوچھی، اسلام آباد میں بھی برانچ ھے غالبا


بہت شکریہ :happy: بس انشااللہ کل پرسوں کرتی ہوں آپکو ۔۔ ابھی تو ابن ِ بھیا سے اچھی خاصی بات ہوچکی ہے اب مزید بولنے سے رہ گئی ہوں ۔۔بہت سخت قسم کی نییند آرہی ہے اسوقت ۔۔ آنکھیں سرخی سرخی ہورہی ہیں ۔، میں سوتی ہوں اب ،، جلد ہی آپ سے بات ہوتی ہے ،،
اتفاق سے جسدن ِ آپ موجود ہوتیں ہیں اور میرا موڈ بھی ہورہا ہوتا آپ سے یہاں گپ شپ کا اسی رات مجھے نیند بہت جلدی اور بہت شدید آنے لگتی ہے ۔ :noxxx:
:(
 

تیشہ

محفلین
یہ تو اچھئ بات نہیں ، آپ کا او 2 کا نمبر ھے کیا


ہاں اچھی بات تو واقعی نہیں :happy: پر کیا کیا جائے کسی کسی دن مجھے سر ِشام ہی نیند آنے لگتی ہے :battingeyelashes:


O2 ، میری بڑی بیٹی کے پاس ہے مگر وہ ہمارے ساتھ نہیں ہوتی ۔ جب گھر آتی ہے چھٹیوں میں ، تو اسکے ہی اوٹو سے میں کال کیا کرتی ہوں ۔۔ کیونکہ ہم سب کے پاس صرف اورنج ' ہیں ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
باجو آج میری بات ہو گئی ہے فرزانہ نیناں سے۔ آپ کا پیغام پڑھتے ہی میں نے فون کیا تھا۔

جی میری بھی بات ہوئی ہے :blushing: مجھے سمجھ میں آیا تھا فرزانہ کا ٹیکیسٹ پڑھکر کہ، شاید فرزانہ زخمی ہوئیں ہیں مگر فون کیا تو پتا چلا اختر بھائی جان بچارے زخمی ہوئے ہیں فش ِجگ انکے ہاتھ سے چھوٹا اور بہت شدید چوٹیں آئیں شیشے چھبُ گئے :(
فرزانہ بھی بیمار ہیں ابھی تک ۔ ۔۔
 

تیشہ

محفلین
باجو آپ کو ایک خاص خبر سناؤں کہ فرزانہ نیناں اگلے ماہ پاکستان جا رہی ہیں۔


:rollingonthefloor: جناب مجھے پوچھ بتا کر ہی فرزانہ نے ٹکٹ کرائی ہے کراچی کی :happy:
مجھے بہت پہلے سے پتا ہے کہ ہم دونوں کا ایک ساتھ ہی آگے پیچھے جانے کا بنا ہے ۔
فرزانہ چھے فروری کو جارہی ہیں جبکہ میں نے بیس مارچ کو پاکستان پہچنا ہے ۔ جب میں نے پہچننا ہے تب وہ واپسی کے لئے تیاری باندھ رہی ہونگیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top