آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
آپ دونوں کو سزا دینی ہو تو کوفی اور چائے بند کر دینی چاہیے ، بلکہ آہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
میری یہ دلی خواہش ہے کہ دنیا سے یہ دونوں چیزیں ختم ہو جائیں ، چائے پہلے اور پھر بالترتیب کوفی ، تمباکو ۔۔۔
وسلام
 

ف۔قدوسی

محفلین

طالوت

محفلین
ہاہاہاہا :grin:پھر ہمارا کیا ہوگا؟
آپ پھر ایک برگر پانچ تکے کھائیے گا (ایک چیز میں بھولتا ہوں جو آپ نے ان دونوں کے ساتھ کھائی تھی) اور ان میں ایک جگ روح افزا کو شامل کر لیجیے گا۔۔
اور میری دلی خواہش ہے کہ پاکستان سے رشوت ستانی کا خاتمہ ہو جائے۔
صرف کھانے پینے کی چیزوں کے بارے میں اپنی خواہش بتائیں ۔۔
وسلام
 

فہیم

لائبریرین
چاکلیٹ کھا رہی رہوں ۔۔

چاکلیٹ کھانے سے آپ کے دانت خراب ہوسکتے ہیں۔
چونکہ چاکلیٹ میں مٹھاس ہوتی ہے اس لیے شوگر کے عارضے کو بھی مدِ نظر رکھنا چاہیے۔
ساتھ میں چاکلیٹ کی ایک بات یہ بھی کہ یہ موٹاپے کا باعث بھی بن سکتی ہے۔

کیا آپ نے چاکلیٹ کھانے سے پہلے یہ ساری باتیں سوچیں؟;)
 

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا ۔۔۔ نہیں سوچیں ۔۔۔ اتنا زیادہ سوچنے سے دماغ بھی خراب ہوتا ہے ۔۔۔۔ اب سمجھ میں ایا کہ تمہارا دماغ اتنا خراب کیوں ہے ۔۔۔;)
 

طالوت

محفلین
کبھی کبھی دانت خراب کرنے ، شوگر تھوڑی سی ہائی کرنے ، اور ورزش کا سبب بننے والے ہلکے پھلکے موٹاپے کو خوش آمدید کہنے میں کوئی حرج نہیں ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
کھانے پینے میں پسند تو بہت کچھ ہے لیکن پراٹھے ہوں اور ساتھ میں گوشت ہو۔ لسی ہو، واہ کیا بات ہے۔
 

زینب

محفلین
میں ابھی صرف صلاح بنا رہی ہوں کہ کیا ناشتہ کروں۔دل بے ایمان کسی چیز پے ۃاں ہی نہیں کہہ رہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top