تو بے فکر رہیئے میں بھی ریت میں پکنے والی مونگ پھلی بھیجنے کی بجائے گرما گرم ریت ہی بھیج دونگا ۔
یہ آجکل کے مرد حضرات چائے خود کیوں بنارہے ہیں؟اپنی بنائی چائے پی رہا ہوں
ریت میں تو یہ لوگ پہلے ہی خود کفیل ہیں، یہ الٹے بانس بریلی کو والا کام مت کرو اور صرف مونگ پھلی بھیجو اور ساتھ میں انڈوں کے چند درجن کریٹ اور بس۔
آپ کے یہاں ٹرے کتنے درہم کی ہے ؟
ہمارے یہاں 14-15 ریال ۔۔ آخری بار جو لایا تھا وہ انڈے قدرے چھوٹے اور ان چھلکا قدرے سخت ہے ۔۔
مجھے شک ہے کہ کچھوے کے انڈے ہیں ۔۔
وسلام
ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ خواتین نے مردوں والے کام شروع کردیئے ہیں۔
یہ آجکل کے مرد حضرات چائے خود کیوں بنارہے ہیں؟
جب گھر ہیں ہو ہی مرد تو کوئی خاتون باہر سے آ کر چائے بنا کر تھوڑا ہی دے گی؟ اور ابھی دنیا میں ہیں، حوریں تو اگلے جہان میں ملیں گی۔ تب شاید وہ بنا دیں۔
تو پھر یہ محترمہ کون ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خاتون خانہ سادے چاول اور ثابت مسور پکا گئی تھیں۔ ساتھ میں مچھلی بھی تل کر رکھ گئی ہیں۔