آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چائے پی رہا ہوں۔ خود ہی بنا کر لایا ہوں، خود ہی پی رہا ہوں اور خود ہی برتن بھی دھونے ہیں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
چائے پی رہا ہوں۔ خود ہی بنا کر لایا ہوں، خود ہی پی رہا ہوں اور خود ہی برتن بھی دھونے ہیں۔
اچھا ہوا پہلے سے ہی بتادیا
یہ میرے گھر کی ملکہ ہے۔ جس کے آگے کسی کو دم مارنے کی مجال نہیں۔ ملکہ جو ہوئیں۔
ہی ہی ہی :grin: آپ ان سے ڈرتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن عابد بھائی میری یہ مجبوری عارضی ہے، جلد ہی ختم ہو جائے گی۔ پھر خالی پینا ہی میرا کام ہو گا۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
جی میں اپنے سارے کام کرتا ھوں اور مجھے اچھا نہیں لگتا کوی میرے کام کرے
لیکن عابد بھائی میری یہ مجبوری عارضی ہے، جلد ہی ختم ہو جائے گی۔ پھر خالی پینا ہی میرا کام ہو گا۔
ویسے میں بھی جا رہا ہوں ایک کپ اور بنانے۔
یہ تو سچ مچ بڑی دکھ کی بات ہے سارے مرد اپنے کام خود کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو پیو بھئی، کس نے منع کیا ہے؟
میں نے آپ سے پوچھا نہیں ۔میں نے ٹوپک کیلئے لکھا۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ڈرنا ہی پڑتا ہے نہیں تو رات کا کھانا نہیں ملتا اور بھوکے پیٹ مجھے نیند نہیں آتی۔
چک چک چک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے لڑکیوں کے راج کرنے کا وقت آگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جئے وومن
یار میرا کچھ کھانے پینے کا موڈ نہیں
تو کون کھلا رہے ہیں آپکو؟
 

ف۔قدوسی

محفلین
آپ کے لیے ھو گی مجھے کام سے کوی تکلیف نہیں
وہ تو لگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کام کو دیکھ کر ہی آپ بے ہوش ہوجاتے ہونگے۔۔۔۔۔

یگر پیسہ ھے تو ساری دنیا کے ھوٹل
اگر پیسہ ہو ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے پاس ہے؟ آپ کل تھانے سے کیوں بھاگ گئے تھے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top