آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
دانتوں کی نہیں اقوال کی ۔۔ :grin: ۔۔نہیں کرتا تو میں کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاکستان کی طرف مت دیکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں سے نہیں ملنے والا۔۔۔۔۔ آپ نے پھر انگلش میں لکھا میں ابھی شمشاد بھائ کو بلا کر لاتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہاں بھاگ کر جاو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

یہ محاورہ انگلش میں ہے میں کیا کروں:idontknow:
 

عسکری

معطل
پاکستان تو میں 2001 سے نہیں گیا۔ اور کراچی والے اللہ اللہ میری میرے باپ کی اور میرے دادے کی توبہ اتنے اکھڑ مزاج اور کھڑوس میں نے زندگی میں نہیں دیکھے۔
 

طالوت

محفلین
بھای مدینہ اور جدہ میں تو ملتے ہیں میں نے کئ بار کھایا:grin:
یہ پینے کی چیز ہے کھانے کی نہیں ۔۔
ہارہ (حی الوزارۃ) میں چکیاں ہیں، وہاں پر جَو بھی ملتے ہیں، انہیں کہیں وہ آپ کو ستو بنا دیں گے۔ اور ہو سکتا ہے وہیں کہیں صاز میں گُڑ بھی مل جائے۔
جی ہاں چکیاں تو ہیں ، مگر میں نے ایک ادھ پاکستانی بقالے والوں سے پوچھا تھا انھوں نے جانے کہاں کا بتایا۔۔۔ اس بار کوشش کرتے ہیں چکیوں پر ۔۔ گُڑ نہ ملے چینی سے بھی کام چل جائے گا ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان تو میں 2001 سے نہیں گیا۔ اور کراچی والے اللہ اللہ میری میرے باپ کی اور میرے دادے کی توبہ اتنے اکھڑ مزاج اور کھڑوس میں نے زندگی میں نہیں دیکھے۔

عبد اللہ صاحب اپنی زبان پر ذرا قابو رکھیں۔ آپ کراچی والے کسی ایک کو، جس کے ساتھ آپ کا بیہودہ مذاق ہو، کہہ سکتے ہیں، آپ نے تو سب کو پیس ڈالا اور یہ سب کے لیےکھڑوس کا لفظ استعمال کرنا ایک پڑھے لکھے انسان کی نشاندہی نہیں کرتا۔
 

فہیم

لائبریرین
ارے یہ لاک نہیں ہوا ابھی تک۔

شمشاد بھائی، شمشاد بھائی
شمشاد بھائیییییییییییییییییی

کہاں ہیں آپ:rolleyes:
جلدی آئیں۔

تب تک میں‌ بھی پانی پی کر آجاتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جو بھی پانی پینے جا رہا ہے وہ پانی کو دھو کر پیئیں، میں نے سنا ہے کہ آجکل پانی گدلا سا آ رہا ہے۔
تب تک میں اس دھاگے کو مقفل کرتا ہوں۔ آپ میں سے کوئی نیا دھاگہ کھول لے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top