پیاسا صحرا
محفلین
میں تو اس وقت چیونگ گم چبا رہا ہوں ۔
غصہ پینا صحت کے لیئے مفید ہے۔
لے یہ تو کسی پاکستانی ہیرویئن کی طرح بول رہا ہے
کبھی کبھی موڈ بن ہی جاتا ہو گا ان کا بھی
میں نے بھی نہیں دیکھی ابھی تکمیرے پاس وت گجنی پڑی ہوئی ہے پر میں نے دیکھنے کی زحمت نہین کی
ہاہاہاہا دیکھی تو کبھی نہین ہیں پر ٹی وی تو دیکھتی ہوں نا تھوڑا بہت جانتی ہوںتم بھی کچھ کچھ میرا جیسے لگتے ہو
میرے جیسے نہیں پاگل۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی ہیروئن "میراااا"جیسے
میرے جیسے نہیں پاگل۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی ہیروئن "میراااا"جیسے