اچھا ابھی اردو میں سمجھاتا ہوں بی بی یہ جونی والکر کمپنی کی بنی ہوئی شرابوں میں سے ایک برانڈ کا نام ہے اس کو بلیک لیبل کہتے ہیں اور اصول کے مطابق اس کے 3 آدھے آدھے گلاس سے زیادہ نہیں پینے چاہیے پر کچھ دل جلے آدھی بوتل سے زیادہ پی جاتے ہیں اور باہر جا کر لوگوں کو گالیاں دیتے ہین یا فساد کرتے ہیں ۔اس میں 9۔99 فیصد الکوہل (نشہ) ہوتی ہے ۔اس کو پینا ہے تو پانی سوڈا یا پھر پیپسی میں مکس کرنا چاہیے تاکہ آپ جلدی نہ لڑھک جائیں اور دوستوں کو گھر پہنچانا پڑے آپ کو ۔بس اتنا کافی ہے۔
یہ لو اور خود تجربہ کر لو کہتے ہیں کچھ دوست یہ حرام نہیں پر مکروہ ہے (بہانہ)