وعلیکم سلام- کاش کہ سب کا کردار ہی محسنوں جیسا ہو جائے..... بیشک الله تعالیٰ احسان کرنے والوں کو پسند فرماتے ہیں-
جناب کچھ تو خیال کریں...... اگر کسی خاندانی منصوبہ بندی کے افسر کا ادھر سے گزر ہوگیا تو؟
تو جناب اس سے بڑھ کر اور کیا چیز ہے؟ جو کہ اب ناپیدہوتا جا رہا ہے......
شاید یہ ہی سب سے بڑا فرق ہے حقیقی اور مجازی عشق کا ..... عشق ِحقیقی بلندیوں اورعظمتوں کا سفر اور عشقِ مجازی دھوکہ ہی دھوکہ ..... زندگی کے کسی موڑ پہ اپنے رب سے "دل لگا " کر دیکھئے گا- جس میں نہ کسی بے وفائی کا خطرہ نہ کسی روگ کا سوگ ..... کاش الله تعالیٰ ہم سب کو بھی عشق ِحقیقی کی راہوں کا مسا فر بنائیں ...... آمین
نا جناب یہ ظلم نہ کرنا...... آپ اُس بے وفا کا بدلہ ہم معصوم و مظلوم محفلیں سے کیوں لینا چاہتے ہیں......؟
محفل میں خوش آمدید ......