جون ایلیا آپ اپنا غبار تھے ہم تو

نیرنگ خیال

لائبریرین
خوش نہ آیا ہمیں جیے جانا
لمحے لمحے پہ بار تھے ہم تو
خود کو دورانِ حال میں اپنے
بے طرح ناگوار تھے ہم تو
تم نے ہم کو بھی کر دیا برباد
نادرِ روزگار تھے ہم تو
واہ ۔ بہت عمدہ۔​
خوشی ہوئی کہ انتخاب آپکو پسند آیا۔ اظہار خیال پر ممنون ہوں :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ واہ جون کی ایک اور خوبصورت غزل۔ شکریہ نیرنگ خیال
بہت شکریہ فاتح بھائی انتخاب کی پذیرائی کے لیئے :)

ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا
جون یاروں کے یار تھے ہم تو

بہت خوب جون ایلیا!!
جون کی طرف سے میں شکریہ ادا کر دیتا ہوں سراہنے کے لیئے :) شکریہ :)
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
تم نے ہم کو بھی کر دیا برباد
نادرِ روزگار تھے ہم تو
 
Top