آپ اپنے کمپیوٹر کے تمام ’’ایرررز‘‘ کو ریموو کریں....وہ بھی چند منٹوں میں....!

محمدصابر

محفلین
شمشاد بھائی غیر قانونی ربط کو میں نے ختم کر دیا تھا۔ کیونکہ سافٹ وئیر ٹھیک ہے اس لئے قانونی ربط اب ڈال دیاہے۔
 

محمدصابر

محفلین
یاسر بھائی ، میرے خیال میں‌پہلا سافٹ وئیر صرف invalid لنکس کو ڈھونڈ کر ڈیلیٹ کرتا ہے۔ اور آپ کا سافٹ وئیر فالتو فائلز کو ختم کرتا ہے۔
 
Top