آپ بیتی

الشفاء

لائبریرین
میں نے کہا : ’’ چاچو جی جزاک اللہ خیرا کہ آپ نے مجھے انعام دیا لیکن یہ تو بتایں ۶۶۶۶ ہی کے پیچھے کیا راز ہے ؟ ‘‘ کہا : ’’ کہتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیات ۶۶۶۶ (مشہور یہی ہے لیکن بعض کہتے ہیں کہ اس سے کچھ کم ہیں )ہیں اسلئے ۶۶۶۶ دیئے ہیں ۔ ‘‘
تو کیا انعام لینے کے بعد آپ نے نمبرز کے بارے میں چاچو کی اصلاح فرمائی ؟
 
اکمل زیدی

محفلین
اکثر لوگ بشمول عبداللہ کا کہنا ہے کہ قرآن شریف میں 6666 آیات ہیں مگر اگر گنی جائیں تو اس سے تقریبا 400 کم ہیں۔ اس لئے سوال کیا تھا کہ ان 400 کا کیا ہوا۔
جو قران موجودہ صورت حال میں ہے وہ تعداد صحیح ہے ...وہی بتانی چاہیے ..کیونکے ہر مسلمان کے پاس یہی قرآن ہے ..
 
تجمل حسین

محفلین
جو قران موجودہ صورت حال میں ہے وہ تعداد صحیح ہے ...وہی بتانی چاہیے ..کیونکے ہر مسلمان کے پاس یہی قرآن ہے ..
اکمل صاحب! قرآن ایک ہی ہے جو دورِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور دورِ صحابہ میں تھا وہی قرآن آج مسلمانوں کے پاس ہے۔ کیونکہ قرآن کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے خود لیا ہے اس لیے اس میں کوئی رد و بدل نہیں ہوسکتا۔ :)
 
اکثر لوگ بشمول عبداللہ کا کہنا ہے کہ قرآن شریف میں 6666 آیات ہیں مگر اگر گنی جائیں تو اس سے تقریبا 400 کم ہیں۔
آپ نے شاید توجہ سے نہیں پڑھا کہ میں نے تو لکھا تھا:"
(مشہور یہی ہے لیکن بعض کہتے ہیں کہ اس سے کچھ کم ہیں )"۔ میں نے مشہور لکھا ہے کنفرم نہیں کہا اسی لیے میں نے بریکٹ میں یہ جملہ لکھا تھا۔
 
آپ نے شاید توجہ سے نہیں پڑھا کہ میں نے تو لکھا تھا:"
(مشہور یہی ہے لیکن بعض کہتے ہیں کہ اس سے کچھ کم ہیں )"۔ میں نے مشہور لکھا ہے کنفرم نہیں کہا اسی لیے میں نے بریکٹ میں یہ جملہ لکھا تھا۔
کیا 114 سورتوں کی آیات کی تعداد گننا مشکل امر ہے جو اتنا ابہام پیدا کیا ہوا ہے؟
 
اکمل زیدی

محفلین
اکمل صاحب! قرآن ایک ہی ہے جو دورِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور دورِ صحابہ میں تھا وہی قرآن آج مسلمانوں کے پاس ہے۔ کیونکہ قرآن کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے خود لیا ہے اس لیے اس میں کوئی رد و بدل نہیں ہوسکتا۔ :)
تجمل صاحب میری اس بات میں ایسا کیا اختلافی تھا جو آپ کو مزید وضاحت کی ضرورت پڑی ..میرا بھی یہی مطلب تھا ...کے جو موجودہ ہے وہی اصل ہے ...
 
تجمل حسین

محفلین
تجمل صاحب میری اس بات میں ایسا کیا اختلافی تھا جو آپ کو مزید وضاحت کی ضرورت پڑی ..میرا بھی یہی مطلب تھا ...کے جو موجودہ ہے وہی اصل ہے ...
دراصل آپ نے لکھا تھا کہ
جو قران موجودہ صورت حال میں ہے
انہی الفاظ کی وجہ سے غلط فہمی پیدا ہوئی۔ کیونکہ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ قرآن مکمل نہیں۔
 
Top