ایک شخص (دوسرے) سے تم دن میں کتنی مرتبہ شیو کرتے ہو ؟ دوسرا شخص : 50 سے 60 مرتبہ ۔ پہلا شخص : حیرت ہے کیا تم پاگل تو نہیں جو اتنی شیو کرتے ہو ۔ دوسرا شخص : جی نہیں میں نائی ہوں ۔