سائس؟ یا سائنس؟ کس قسم کی سائنس کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں؟
سائنس کا یہ عالم ہے کہ بچے پوچھتے ہیں مجھے کون سی سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا گیا تھا؟
ارے بھائی یہ تو بتاؤ کہ کیا جواب ملاِ؟
السلام علیکم
کوئی محترم ہستی آج کی زندہ اور تیز رفتار سائنس
" مہنگائی " کو بیان کرے گی کہ کیا ہوتی ہے ۔
نایاب
سائنس کا یہ عالم ہے کہ بچے پوچھتے ہیں مجھے کون سی سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا گیا تھا؟
ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا ۔۔۔۔ ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔
کیا بات ہے آپ سائنس کو مہنگائی سمجھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہا۔۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید " وائے " اور آئی کا فرق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سمجھتی نہیں بلکہ سمجھتے ہیں۔
آج دوبارہ پڑھ کر مزا آگیاسائنس کا یہ عالم ہے کہ بچے پوچھتے ہیں مجھے کون سی سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا گیا تھا؟
بہت اعلیسائنس کائنات اور انسان کے درمیان رابطے کا علم ہے ۔
اور اس کی کوئی حد مقرر نہیں ۔کیونکہ کائنات کے راز اللہ تعالیٰ نے کہیں پوشیدہ رکھے ہیں اور کہیں آشکار کیے ہیں۔
بہر حال یہ ایک نہ ختم ہونے والا علم ہے۔ ایک سے ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔
کہہ دو کہ اگر سمندر میرے پروردگار کی باتوں کے (لکھنے کے) لئے سیاہی ہو تو قبل اس کے کہ میرے پروردگار کی باتیں تمام ہوں سمندر ختم ہوجائے اگرچہ ہم ویسا ہی اور (سمندر) اس کی مدد کو لائیں ۔ سورۃ کہف (آیت نمبر۱۰۹)