آپ مجھے اس کا اردو ترجمہ کر دیں گے

AMERICAN

محفلین
کوئی دوست مجھے اس آرٹیکل کا اردو ترجمہ کر کے دے سکتا ہے۔ برائے مہربانی جو دوست اس سلسلے میں میری مدد کرسکتا ہے وہ ضرور کرے ۔ بہت بہت شکریہ ۔ والسلام


Building Self-Esteem and Self-Confidence​
[align=left:ec3250cadf]
Self confidence usually is based on how well or not so well we’ve done in previous situations. This end product is how we feel about ourselves. Our self worth is based upon our previous performance. We all tend to base our own personal values on how successfully we perform in different situations and we often require perfect performance of ourselves. If we don’t live up to our perfect standards, we end up lowering our values of ourselves. We are heavily influenced by our society which values flawless performance and places great emphasis on winning and performing perfectly. We often lose sight of the fact that we can value ourselves in spite of making mistakes. While it is only natural to care about performing as well as we can, it is also important to learn to feel good about ourselves just for who we are, mistakes and all. It is probably good to get back to the feeling we had as children. As children, we had self-confidence without even questioning it. We were valued for just being people, for just being in this world. The value that other people placed on us and that which we placed on ourselves had very little to do with how well we did or how well we performed. As adults we often believe we must continually justify our place in the world, that we have to somehow prove to other people that we are worthy of their esteem and through their eyes we can, therefore, prove to ourselves that we are really valuable. Often we spend excessive amounts of time doing that and we lose sight of the basic fact that we are usually all right just where we are, in spite of the fact that we are not perfect.
How can we go about increasing our self-confidence, when we find it decreasing? There are a number of things we can do. One thing that often helps people who are feeling low, is making a list of the things that they do like about themselves. By making a list like this we can sometimes rediscover those very likeable qualities about ourselves that we often take for granted. Another thing we can do when we are feeling low is to take some time to do something nice for ourselves, something we find enjoyment in. We can take the time to treat ourselves with fondness and kindness, as we would a dear and valued friend.
Another interesting thing is that it is easy to forget that there are things that we do well. Continued frustration or attempting things that we have difficulty with can lead to feelings of clumsiness and inadequacy. It doesn’t take long when we experience these feelings to find our self-confidence seems to have decreased. One thing we might do at this time is to make a list of the things that we do well and to do one of these things on the list everyday. It has been shown that although this method of increasing our self-confidence sounds simple, it is often very effective.
One of the things mentioned earlier is very important to watch out for. When our successful or our good feelings are dependent upon others approval of us, we are placing all of our value in someone else’s hands. This means our self-confidence is totally dependent on how other people feel or act toward us. This is what children do out of necessity, because they don’t have the inner resources as we do as adults. But as adults, we can begin to learn how to give ourselves confident feelings and to maintain them. Being aware of what a vulnerable thing it is to put our whole self worth into someone else’s hand, might help to avoid this pitfall. Maintaining our self worth and self-confidence might also require reminding ourselves of the things that we value in ourselves, keeping in mind those qualities we really appreciate. Sometimes it helps going to a long and trusted friend or spouse and talking over or feelings of discouragement. In the process of talking with someone else, we might begin to recall the valuable things about us or be reminded of them by our friend.
Finally, another way to rebuild our self-confidence is to try doing and risking things that we’ve never tried before. It’s always a little bit of a challenge in doing new things and just the act of accepting these challenges, some little and some big, whether we are successful or not, often increases our self confidence.
What about people who have already tried these things that were mentioned and who still have questions or concerns about their self-confidence? Temporary fluctuations in our feelings of self-confidence are fairly common, they happen to most of us. However, if our self-confidence is low for a prolonged period of time or our mood shifts quite often, it might be very important to seek professional help. One thing that might be happening is that we never really developed a good, solid concept of ourselves to build on. A mental health professional can be very helpful in establishing a positive self-image. There are mental health agencies in your community you may wish to contact if you would like to further discuss the area of self-confidence. If you are a student at California State University, Bakersfield, you can call or come into the Counseling Center, located at 9001 Stockdale Highway (Student Health Center). Someone will be happy to talk with you about your concerns.
[/align:ec3250cadf]
 

دوست

محفلین
مشکل الفاظ کے معنی پوچھ لیں سارے آرٹیکل کا ترجمہ تو کافی وقت لے گا۔
آپ خود کیوں ٹرائی نہیں کرتے اس طرح آپ کو ترجمہ کرنے کا ڈھنگ بھی آئے گا۔ جہاں مسئلہ ہو پوچھ لیں۔ :idea:
 

AMERICAN

محفلین
دوست نے کہا:
مشکل الفاظ کے معنی پوچھ لیں سارے آرٹیکل کا ترجمہ تو کافی وقت لے گا۔
آپ خود کیوں ٹرائی نہیں کرتے اس طرح آپ کو ترجمہ کرنے کا ڈھنگ بھی آئے گا۔ جہاں مسئلہ ہو پوچھ لیں۔ :idea:

بھائی اگر مدد کر سکتے ہیں ضرور کریں۔
 

بدتمیز

محفلین
آپ امریکن کیوں ہیں اگر ترجمہ دوسروں سے کرانا ہے۔ اب سے ہم قیصرانی کا نام امریکن رکھ دیتے ہیں۔
 

AMERICAN

محفلین
[[quote"بدتمیز"آپ امریکن کیوں ہیں اگر ترجمہ دوسروں سے کرانا ہے۔ اب سے ہم قیصرانی کا نام امریکن رکھ دیتے ہیں۔[/quote]

اگر آپ کسی کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں اور دوسرےلوگوں کے سامنے اس کی برائیاں کرتے رہتے ہیں، دوسروں کے سامنے ہمیشہ اسے برا کہتے ہیں ، ایسی کیا وجہ ہے کہ وہ آپ کا دشمن بنا، اس میں ایسی کیا خوبیاں اور خامیاں جن کی وجہ سے وہ آپ سے بہتر ہے ان کو جان کر اور ان کا مقابلہ کرتے ہوئے اس سے بہتر بنیں۔ کسی کو اپنا دشمن سمجھنا اور اس کا مقابلہ کرنا یہ دونوں بہت ہی مختلف باتیں ہیں۔ میں یہی سوچ کر اپنا نام Americanرکھا ہے تا کہ میرے دوست میرے جااننے والے بلاوجہ امریکہ خلاف سوچ سوچ کر اپنا خون نہ جلاتے رہیں بلکہ ایک مثبت ذہن استعمال کرتے ہوئے اس سے بہتر بننے کی کوشش کریں۔ آئی کچھ بات سمجھ شریف میں کہ نہیں۔
[/size]
 

بدتمیز

محفلین
نہیں مجھے آپکی عقل شریف کی سمجھ نہیں لگ سکی۔ ویسے بھی کیا بے تکی سوچ تھی۔ خیر مزاج اپنا اپنا۔ میں کچھ عرصے میں ایسے شاہکار نک کی لسٹ لکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں جو یہاں رکھ کر لوگ اپنا مذاق اڑوا سکتے ہیں :twisted:
 

قیصرانی

لائبریرین
جتنا ہو سکا میں نے ترجمہ کر دیا ہے۔ لیکن اگر کوئی اغلاط ملیں تو براہ کرم برا مت محسوس کیجئے گا


خود پسندی اور خود اعتمادی

خود اعتمادی ہمیں عموماً سابقہ صورتحال میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔ یہ ہمیں بتاتی ہے ہم اپنے بارے کیا محسوس کرتے ہیں۔ ہماری اپنی قدر و منزلت ہماری اپنی سابقہ کارکردگی کو ظاہر کرتی ہے۔ ہم اپنی عزت و منزلت کا اندازہ اس بات سے لگاتے ہیں کہ ہم نے سابقہ کام کس طرح سے سرانجام دیے تھے اور اکثر ہم خود سے ہر لحاظ سے مکمل کارکردگی کی توقع رکھتے ہیں۔ اگر ہم اپنی سی پوری کوشش نہ کریں تو ہم اپنی نظر میں اپنی قدر کھونا شروع کر دیتے ہیں۔ ہم اپنے معاشرے سے بہت زیادہ متائثر ہوتے ہیں جو ہماری بہترین کارکردگی کو پسند کرتا ہے اور جیت اور بہترین کارکردگی پر زور دیتا ہے۔ ہم اکثر یہ بات نظر انداز کر جاتے ہیں کہ ہم غلطیوں کے باوجود بھی اپنے آپ کو بہتر پرکھ سکتے ہیں۔ اگرچہ یہ فطری بات ہے کہ ہم اپنی کارکردگی کے بارے سوچتے ہیں، اسی طرح ہمیں یہ بھی سیکھنا چاہیئے کہ اپنی غلطیوں سمیت اپنی قدر کرنا سیکھیں. اسی طرح یہ ایک فطری بات ہے کہ ہم اپنی اچھی کارکردگی کے بارے میں سوچیں لیکن ہمیں اپنی غلطیوں سے بھی لطف اندوز ہونا چاہیئے۔ اپنے بچپن کے دور میں لوٹ کر سوچیئے۔ ہم کتنے پراعتماد ہوا کرتے تھے اور ہمیں اپنی اس خوبی کا احساس تک نہیں تھا۔ ہم لوگوں کی قدر اس وقت بطور ایک انسان کے ہوتی تھی، بطور اس دنیا کے ایک حصے کے۔ لوگوں کی اور ہماری اپنی نگاہوں میں ہماری اپنی قدر و منزلت ہماری کارکردگی کو مد نظر نہیں رکھتی۔ بطور ایک باشعور انسان ہم ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ اس دنیا میں اپنی موجودگی کی کوئی اچھی وجہ بنے رہے۔ ہم یہ کوشش کرتے ہیں کہ دوسروں کی نظر میں ہماری عزت برقرار رہے اور انہی لوگوں کی طرف سے دی جانے والی عزت کو ہم اپنی قدر جانتے ہیں۔ اس بات پر ہم اپنا بہت سارا وقت ضائع کرتے ہیں اور ہم یہ حقیقت بھلا دیتے ہیں کہ ہم اپنی موجودہ جگہ پر بالکل بہترین ہیں، کیونکہ کوئی بھی انسان کامل نہیں ہو سکتا۔

ہمیں اپنی خود اعتمادی کو کب بڑھانا چاہیئے، ہمیں کب محسوس ہوگا کہ ہم لوگ اپنی خود اعتمادی کو کھو رہے ہیں۔ اس کے لیے ہم بہت سے کام کر سکتے ہیں۔ ایسے لوگ جو خود اعتمادی کھو رہے ہوں، ان کے لیے مفید طریقہ ہے کہ وہ ایک ایسی فہرست بنائیں کہ جس میں وہ اپنی اچھائیاں بیان کریں۔ فہرست بناتے ہوئے ہم پر بعض اوقات اپنی ایسی خوبیوں کا انکشاف ہوتا ہے کہ جس کو ہم نے کبھی توجہ کے قابل نہیں سمجھا ہوتا۔ اس کے علاوہ جب ہم برا محسوس کر رہے ہوں تو ہمیں چاہیئے کہ کچھ ایسا کام کرنا شروع کر دیں جو ہمارے لیے دلچسپی کا باعث ہو۔ ہم اس کا علاج کرنے کے لیے ہم اپنے ساتھ ایسا اشتیاق اور نرم روی اختیار کر سکتے ہیں جیسے کہ ہم خود کو بطور اپنا ایک اچھا دوست سمجھتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ بہت مزے کی بات ہے کہ ہم اکثر ایسے کام بھول جاتے ہیں جو کہ واقعتاً ہم کر سکتے ہوتے ہیں۔ مسلسل ناکامیاں یا دیگر کام جن میں ہمیں مشکلات پیش آ رہی ہوں ہو سکتا ہے کہ ہمیں سستی اور اپنے ناکارہ ہونے کا احساس دلا سکتی ہے۔ ایسی باتوں کی وجہ سے ہمیں فوراً ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ ہم اپنا اعتماد کھو رہے ہیں۔ اس وقت ایک کام جو ہو سکتا ہے وہ یہ ہے کہ ہم ایسے کاموں کی فہرست بنائیں جو کہ ہم بہت اچھے طریقے سے کر سکتے ہیں اور ہر روز ان میں سے کسی ایک کام کو کرنے کی کوشش کریں۔ اگرچہ یہ طریقہ بہت سادہ لگتا ہے، لیکن اکثر اوقات یہ بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔

اوپر بیان کی گئی چیزوں میں ایک چیز بہت زیادہ اہم ہے۔ وہ یہ کہ جب ہم اپنی کامیابی یا اپنے بارے میں اچھی رائے لینے کے لیے دوسروں کی طرف دیکھتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہم اپنی قدر و قیمت دوسروں کی مرضی پر چھوڑ رہے ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہماری خود اعتمادی مکمل طور پر دوسروں کے رحم و کرم پر منحصر ہے۔ بچوں کے لیے یہ مجبوری ہوتی ہے کہ انہیں ایسا کرنا پڑتا ہے لیکن ہم باشعور افراد اپنے اندر ایسی کیفیات رکھتے ہیں کہ ہمیں ایسا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بطور ایک باشعور انسان ہم خود یہ سیکھ سکتے ہیں کہ کیسے اپنے آپ کو خود اعتمادی دیں اور اسے کیسے برقرار رکھیں۔ ہم جانتے ہیں کہ اپنی قدر و قیمت کو دوسرے کی مرضی سے مشروط کرنا نقصان دہ ہوتا ہے، ہم اس سے بچ سکتے ہیں۔ اپنی قدر کو اور اپنی خود اعتمادی کو محفوظ رکھنے کے لیے ہمیں اپنی خوبیوں کو دہراتے رہنا چاہیئے اور یہ یاد رکھنا چاہیئے کہ یہ واقعی ہماری خوبیاں ہیں۔ بعض اوقات کسی بہت گہرے دوست سے یا شریک حیات سے یہ باتیں کرنا یا اپنی مایوسی کا اظہار بھی فائدہ مند ہوتا ہے۔ اس سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ گفتگو کے دوران ہم یا تو خود اپنی اچھائیوں کو یاد کرتے ہیں یا پھر ہمارے شریک گفتگو ہمیں یاد دلا دیتے ہیں۔

آخر میں، اپنی خود اعتمادی کی تعمیر کرنے کے لیے ہمیں کوشش کرتی رہنی چاہیئے اور چھوٹا موٹا خطرہ مول لیتے ہوئے ایسے کام کرنے چاہیئں جو ہم نے پہلے کبھی نہیں کیے ہوتے۔ ہر نئے کام کے اندر ایک چیلنج پوشیدہ ہوتا ہے۔ چھوٹے بڑے چیلنجوں کی وجہ چاہے ہم اس کام کو کرنے میں ناکام رہیں، لیکن ہمارے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے۔

ان لوگوں کے بارے کیا کہا جائے جو یہ سب کام پہلے سے آزما کر مایوس ہو چکے ہیں؟ ہماری خود اعتمادی کے سلسلے میں چھوٹے موٹے خلل ایک عام سی بات ہے اور یہ ہر کسی کے ساتھ پیش آتے ہیں۔ لیکن اگر ہماری خود اعتمادی لمبے عرصے تک کمی کا شکار ہو یا ہمارا موڈ فوراً ہی تبدیل ہو جاتا ہو، کسی پروفیشنل بندے سے مشورہ کرنا بہت ضروری ہے۔ ایک اور چیز جو ہو سکتا ہے کہ ہو رہی ہو، وہ یہ ہے کہ ہمارے پاس کبھی بھی خود اعتمادی نہیں تھی۔ یا ہمارے پاس خود اعتمادی کا مفہوم ہی نہیں ہے۔ نفسیاتی ماہر سے مشورہ کرکے اپنا تائثر اپنی نظروں میں بحال کریں۔ ہر جگہ پر ایسے بندے عام ہوتے ہیں۔ اگر آپ کیلیفورنیا سٹیٹ یونیورسٹی، بیکرز فیلڈ کے طالب علم یا طالبہ ہیں تو آپ ہمارے کونسلنگ سینٹر میں آسکتے ہیں۔ یہ سینٹر درج ذیل پتے پر موجود ہے

[align=left:fdeb0206f6][eng:fdeb0206f6]9001 Stockdale Highway (Student Health Center[/eng:fdeb0206f6])
[/align:fdeb0206f6]
ہمیں آپ کی بات سن کر اور مدد کر کے خوشی ہوگی
 

AMERICAN

محفلین
محترم قیصرانی صاحب میں دوسرا مضمون بھیج رہا ہوں برائے مہربانی اس کا بھی ترجمہ کر دیجئے گا۔ شکریہ والسلام

[align=left:425158e92a][align=center]Building Self-Confidence
Develop the self-confidence you deserve![/align:425158e92a]

From the quietly confident doctor whose advice we rely on, to the star-quality confidence of an inspiring speaker, self-confident people have qualities that everyone admires. Jack Welch once said: “Confidence gives you courage and extends your reach. It lets you take greater risks and achieve far more than you ever thought possible” (Capitalism Magazine, 2002). This powerfully conveys the importance of self-confidence in achieving greater success in whatever you do.



Self-confidence is extremely important in almost every aspect of our lives, yet so many people struggle to find it. Sadly, this can be a vicious circle: People who lack self-confidence can find it difficult to become successful. After all, would you instinctively want to back a project that was being pitched by someone who was nervous, fumbling and overly apologetic?



On the other hand, you might be persuaded by someone who spoke clearly, who held their head high, who answered questions assuredly, and who readily admitted when he/she did not know something.



Self-confident people instill confidence in others: Their audience, their peers, their bosses, their customers, and their friends. Gaining the confidence of others is one of the key ways in which a self-confident person finds success.



The good news is that self-confidence really can be learned and built on. And, whether you’re working on your own self-confidence or building the confidence of people around you, it’s well-worth the effort! All other things being equal, self-confidence is often the single ingredient that distinguishes a successful person from someone less successful.
So how confident do you seem to others?

Your level of self-confidence can show in many ways: Your behavior, your body language, how you speak, what you say, and so on. Look at the following comparisons of common confident behavior with behavior associated with low self-confidence. Which thoughts or actions do you recognize in yourself and people around you?



Self-Confident


Low Self-Confidence

Doing what you believe to be right, even if others mock or criticize you for it.


Governing your behavior based on what other people think.

Admitting your mistakes and vowing to learn from them.


Working hard to cover up mistakes and praying that you can fix the problem before anyone is the wiser.

Waiting for others to congratulate you on your accomplishments.


Extolling your own virtues as often as possible to as many people as possible.

Accepting compliments graciously. “Thanks, I really worked hard on that prospectus. I’m pleased you recognize my efforts.”


Dismissing compliments offhandedly. “Oh that prospectus was nothing really, anyone could have done it.”

Viewing challenges as opportunities to grow and learn.


Feeling desperate when things don’t go as planned.

Putting a positive spin on negative things that happen. “We lost this round, but we sure learned how important it is to work together and follow the plan.”


Dwelling on negative events and view them as reasons to quit. “We lost again, why bother showing up!”

As you can see from these examples, low self-confidence can be self-destructive, and it often manifests itself as negativity. Self-confident people are generally more positive – they believe in themselves and their abilities, and they also believe in the wonders of living life to the full. They tend to be popular and enjoyable to be around. Their self-confidence makes them attractive, and their attractiveness is part of what attracts success.
Balanced Self-Confidence

Self-confidence is about balance. At one extreme, we have people with low self-confidence. At the other end, we have people who may be over-confident.

Good self-confidence is a matter of having the right amount of confidence, founded in reality and on your true ability. With the right amount of self-confidence, you will take informed risks, stretch yourself (but not beyond your abilities) and try hard.

By contrast, if you are under-confident, you’ll avoid taking risks and stretching yourself; and you might not try at all. This means that you’ll fail to reach your potential. And if you’re over-confident, you’ll probably take too much risk, stretch yourself beyond your capabilities, and crash badly. You may also find that you’re so optimistic, that you don’t try hard enough to truly succeed.





Excel in Your Career,
With MindTools.com…

Building self-confidence is just one of 100 essential career skills that you can learn on the Mind Tools site.

Become a highly effective leader; minimize stress; improve decision making; maximize your personal effectiveness; and much, much more.

Click here to subscribe to our free newsletter, and get new career skills like these delivered straight to your Inbox every two weeks. Or become a member and learn new skills every day.

So, self-confidence needs to be founded on reality: realistic expectations, your skills and experience, and the effort and preparation that you are willing to put in to reach your goal.
Building Self-Confidence

So how do you build this sense of balanced self-confidence, founded on a firm appreciation of reality?

The bad news is that there’s no quick fix or 5-minute solution.

The good news is that building self-confidence is readily achievable, just as long as you have the focus and determination to carry things through. And what’s even better is that the things you’ll do will build success – after all, your confidence will come from real, solid achievement. No-one can take this away from you!

So here are our three steps to self-confidence, for which we’ll use the metaphor of starting an important journey: Preparing for your journey; setting out; and accelerating towards success.

Step 1: Preparing for Your Journey:

The first step involves getting yourself ready for your journey to self-confidence. You need to take stock of where you are, think about where you want to go, get yourself in the right mindset for your journey, and commit yourself to starting it and staying with it.

In preparing for your journey, do the following things:

Look at what you’ve already achieved:

Relive your life so far, and list the ten best things you’ve achieved in an “Achievement Log.” Perhaps you came top in an important test or exam, played a key role in an important team, produced the best sales figures in a period, did something that made a key difference in someone else’s life, or delivered a project that meant a lot for your business.

Put these into a professionally formatted document, which you can look at often. And then spend a few minutes each week enjoying the success you’ve already had!

Take a realistic look at who you are:

Use a technique like SWOT Analysis to take a look at who and where you are. Perhaps reflecting on the list you prepared above and reflecting on your recent life, think about what your friends consider to be your strengths and weaknesses. From these, think about the opportunities and threats you face.

Then challenge these as objectively as you can, looking for evidence which supports what you think.

And make sure that you enjoy a few minutes reflecting on your strengths!

Think about where you want to go:

Setting and achieving goals is a key part of building self-confidence. To do this effectively, you need the big picture of where you want to go in life. See our article on goal setting for one approach to this, or look at our Design Your Life program to see how you can do this in a really fundamental way.

Inform your goal setting with your SWOT Analysis. Set goals that exploit your strengths, minimize your weaknesses, realize your opportunities, and control the threats you face.

And having set the major goals in your life, identify the first step in each. A tip: Make sure it’s a very small step, perhaps taking no more than an hour to complete!

Start managing your mind:
At this stage, you need to start managing your mind. Learn to pick up and defeat the negative self-talk which can destroy your confidence (see the “Real Positive Thinking” article in our 25 July 06 newsletter).

And learn how to use imagery to create strong mental images of what you’ll feel and experience as you achieve your major goals – there’s something about doing this that makes even major goals seem achievable!

And then commit yourself to success!

The final part of preparing for the journey is to make a clear and unequivocal promise to yourself that you are absolutely committed to your journey, and that you will do all in your power to achieve it.

If as you’re doing it, you find doubts starting to surface, write them down and challenge them calmly and rationally. If they dissolve under scrutiny, that’s great. However if they’re risks, make sure you set additional goals to manage them appropriately.

However, make that promise!

Step 2: Setting Out:

Here you start, ever so slowly, moving towards your goal. By doing the right things, and starting with small, easy wins, you’ll put yourself on the path to success – and the self-confidence that comes with it.

Build the knowledge you need to succeed:

Looking at your goals, identify the skills you’ll need to achieve them. And then look at how you can acquire these skills confidently and well. Don’t just accept a sketchy, just-good-enough solution – look for a solution, a program or a course that fully equips you to achieve what you want to achieve, and ideally gives you a certificate you can be proud of.

Focus on the basics:

When you’re starting, don’t try to do anything clever or elaborate. And don’t reach for perfection – just enjoy doing simple things successfully and well.

Set small goals, and achieve them:

Starting with the very small goals you identified in step 1, get in the habit of setting goals, achieving them, and celebrating that achievement. Don’t make goals particularly challenging at this stage, just get into the habit of achieving them and celebrating them. And little by little, start piling up the successes!



Keep managing your mind:
Stay on top of that positive thinking, keep celebrating and enjoying success, and keep those mental images strong. Perhaps use a technique like Treasure Mapping to make the visualization even stronger!

And on the other side, learn to handle failure. Accept that mistakes happen when you’re trying something new. In fact, if you get into the habit of treating mistakes as learning experiences, you can (almost) start to see them in a positive light. After all, there’s a lot to be said for the slogan “if it doesn’t kill me, it makes me stronger!”

Step 3: Accelerating Towards Success:

By this stage, you’ll feel your self-confidence building. You’ll have completed some of the courses you started in step 2, and you’ll have plenty of success to celebrate!

Now’s the time to start stretching yourself. Make the goals a bit bigger, and the challenges a bit tougher. Increase the size of your commitment. And extend the skills you’ve proven into new, but closely related arenas.

Tip:
Keep yourself grounded – this is where people tend to get over-confident and over-stretch themselves. And make sure you don’t start enjoying cleverness for its own sake…[/align]
 

wahab49

محفلین
چوھدری عمران باجوہ جی۔ آپ نے تو گھر تاک لیا ھے شاید۔ قیصرانی بھائی نے شاید قیمتی وقت میں سے وقت نکالا ھوگا۔

رھی بات امریکن کی تو بہت پیارا نام رکھا ھے آپ نے۔ مبارک ھو محترم :lol:
 

فرضی

محفلین
پہلے مضمون کے عنوان “خود پسندی اور خود اعتمادی“ کی جگہ اگر “خودداری اور خود اعتمادی“یا “عزتِ نفس اور خود اعتمادی“ لکھا جائے تو زیادہ مناسب رہےگا۔ کیونکہ خود پسندی ایروگینسarrogance کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
میری قیصرانی بھائی کے ترجمے میں خامی نکالنے کا مقصد ہر گز نہیں ہے مجھے پتہ ہے ترجمہ بہت محنت طلب کام ہے اور انہوں نے کافی محنت کی ہے۔ میں بس اپنی رائے دینا چاہ رہا تھا۔ میں غلط بھی ہوسکتا ہوں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
معذرت امریکن بھائی، دراصل آج کل کچھ مصروفیت بڑھ گئی ہے۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ آپ مجھے ای میل کرکے یاد دلا دیں، ویک اینڈ پر ترجمہ کر دوں گا؟
 

AMERICAN

محفلین
آپ کو دو امیلز وصول ہوں گی ایک weekendسے ایک دن پہلے اور دوسری weekendپر ۔ اللہ نے چاہا تو۔
 
Top