مجھے سمجھ نہیں آتی جب لوگوں کے پاس پڑھنے کا وقت ہی نہیں ہوتا تو کتابیں لیتے کیؤں ہیں
اور مجھے یہ بھی سمجھ نھیں آتی جو کام کاج کرتے ہیں انکے پاس وقت کیسے نکلتا ہے کتابیں پڑھنے کو
میں تو آج کل کتاب خریدتا ہی نہیں کہ پڑھنے کی فرصت کہاں ملتی ہے۔ ویسے پچھلے دس پندرہ دن میں یہ کتابیں ملی ہیں۔
دوسری دستک۔ شعری مجموعہ۔ حسن فرخ
ایک کتاب کا نام بھول گیا، لیکن شکار سے متعلق ہے، کسی نقش بندی صاحب کی۔۔ اس کو پڑھنے کا کوئی ارداہ نہیں۔ سافٹ کاپی کی جگہ ہارڈ کاپی بھیج دیتے ہیں لوگ!!