تعبیر
محفلین
جی تو میرا سوال یہ ہے کہ آپ ویک اینڈ کیسے گزارتے ہیں۔
مصروف یا realexed۔ ویک اینڈ پر کیا کرنا پسند ہے اور کیا ناپسند؟؟؟
آپکی نظر میں ایک آئیڈییل ویک اینڈ کیسی ہونی چاہیے ؟؟؟
میری ویک اینڈ زیادہ تر مصروف گزرتی ہے ۔
مجھے صبح دیر تک سونا پسند ہے۔ اور ویک اینڈ پر صفائی کرنا اور کھانا پکانا بالکل پسند نہیں۔ اس کے علاوہ مجھے چھٹی کے دن بارش بھی پسند نہیں اور نا ہی گروسری کے لیے tesco جانا
آئیڈیل ویک اینڈ میری نظر میں یہ ہے کہ نو کام اونلی آرام