عسکری
معطل
آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا
دونوں کا نہیں چاہتے ایک آزاد پاکستان کا چاہتے ہین
آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا
کون روک سکتا ہے بھائی کو؟؟؟الطاف حسین کے پاس تو سو دوسو ملین سے بھی زیادہ پاونڈ ہونگے۔ کیا وہ گرین پاسپورٹ لے کے دکھاسکتا ہے۔ اور سب سے بڑی بات اس پاسپورٹ پر پاکستان آسکتا ہے؟
کون روک سکتا ہے بھائی کو؟؟؟
وہ جو بھائی کے سامنے ہاتھ پاؤں جوڑتے ہیں لندن میں۔۔
ویسے بھائی لندن میں ہی اچھے لگتے ہیں کراچی والوں کو۔۔
آپ لوگ تو واقعی ہاتھ پاؤں جوڑنے کے عادی ہیں۔۔۔۔۔ ہم تو آزاد دنیا کے آزاد باسی ہیں۔۔۔ کسی کو دادا گیری کرنی ہو تو آپ جیسے لوگوں کی قوم پر کرے۔۔۔ شرم تو مگر نہیں آتی۔۔۔۔کون روک سکتا ہے بھائی کو؟؟؟
وہ جو بھائی کے سامنے ہاتھ پاؤں جوڑتے ہیں لندن میں۔۔
ویسے بھائی لندن میں ہی اچھے لگتے ہیں کراچی والوں کو۔۔
آمیناللہ تعالیٰ ہر پاکستانی کو الطاف حسین کے شر سے محفوظ رکھے
آمین
کاشفی صاحب، آپ کا یہ مراسلہ پڑھنے کے بعد مجھے یہ جان کر افسوس ہوا کہ آپ نہ تو تاریخ سے واقف ہیں اور نہ ہی حالاتِ حاضرہ سے باخبر، سو میرا آپ سے بحث کرنا بنتا ہی نہیں۔
والسلام
ہماری قوم پر دادا گیری کرنے کی کسی کی اوقات نہیں۔۔۔ ہماری قوم نے شیرشاہ سوری کا حشر جو کیا تھا وہ تاریخ کا سنہری حصہ ہے۔آپ لوگ تو واقعی ہاتھ پاؤں جوڑنے کے عادی ہیں۔۔۔ ۔۔ ہم تو آزاد دنیا کے آزاد باسی ہیں۔۔۔ کسی کو دادا گیری کرنی ہو تو آپ جیسے لوگوں کی قوم پر کرے۔۔۔ شرم تو مگر نہیں آتی۔۔۔ ۔
یہ بھی ایک لطیفہ ہے۔۔۔آجکل تو لندن بھی انکے لئے جیل بن گیا ہے
اچھا ہی ہے کہ غائب ہے ورنہ آپ غائب ہوتے۔۔۔یہ بھائی
آجکل کہاں ہیں
کیا یہ مشرف کا ساتھی تھا کس وجہ سے غائب محفل ہے
وہ تو ہر کسی کو ایک نہ ایک دن دنیا سے جسمانی غائب وروحانی غائب ہونا ہےاچھا ہی ہے کہ غائب ہے ورنہ آپ غائب ہوتے۔۔۔