تجمل حسین
محفلین
ہنسیے گا نہیں ...ہم تو جب سے اس محفل کے عادی ہوئے ہیں اپنا مدعا رومن میں گوگل ان پٹ ٹولز میں لکھ کر وہاں سے کاپی کر کے یہاں پیسٹ کردیتے ہیں ....
ایک تو یہاں ریٹنگز کے بٹن میں ”حیران“ کا بٹن نہیں ہے
ہنسیے گا نہیں ...ہم تو جب سے اس محفل کے عادی ہوئے ہیں اپنا مدعا رومن میں گوگل ان پٹ ٹولز میں لکھ کر وہاں سے کاپی کر کے یہاں پیسٹ کردیتے ہیں ....
چلیں میں سمجھ بھی گیا اور وجہ بھی درست ہے ...اب تھوڑا ہمیں بھی مشورے سے نوازیں ....
ایک تو یہاں ریٹنگز کے بٹن میں ”حیران“ کا بٹن نہیں ہے
کنٹرول شفٹ نہیں بلکہ ونڈوز میں عموماً آلٹرنیٹ + شفٹ (Alt + Shif) استعمال ہوتے ہیں زبان تبدیلی کے لیے ۔
بہت شکریہ جناب۔ کچھ ایسا ہی کچھ ہے تو اب افاقہ ہے۔کنٹرول پینل میں "ریجن اینڈ لیگویج" کی سیٹنگ میں جا کے لینگویج ایڈ کر لیں اور اگر پہلے سے شامل نظر آ رہی ہے تو اس پر کلک کر کے آپشنز میں جائیں اور کی بورڈ ایڈ کر لیں۔
ونڈوز 10 میں سکرین برائٹنیس کو کم زیادہ کرنے کا کوئی آپشن مجھے نہیں مل رہا ، کل سے مسلسسل تلاش میں ہوں ! رہنمائی فرمائیں ؟
براہ راست محفل کے ایڈیٹر میں لکھیں۔چلیں میں سمجھ بھی گیا اور وجہ بھی درست ہے ...اب تھوڑا ہمیں بھی مشورے سے نوازیں ....
اور ان میں صفحے کے سب سے نیچے والی آپشن برائٹنیس کی ہے۔
سیٹنگز میں بیٹری اور پاور چیک کریںونڈوز 10 میں سکرین برائٹنیس کو کم زیادہ کرنے کا کوئی آپشن مجھے نہیں مل رہا ، کل سے مسلسسل تلاش میں ہوں ! رہنمائی فرمائیں ؟
سسٹم ٹرے میں بھی ہوتا ہےمیری ونڈوز 10 میں تو میسر ہے یہ آپشن۔
سیٹنگز میں جا کے سسٹم اور اس میں بائیں جانب والی آپشنز میں سب سے اوپر والی ڈسپلے کی آپشن۔ اور ان میں صفحے کے سب سے نیچے والی آپشن برائٹنیس کی ہے۔
سیٹنگز میں بیٹری اور پاور چیک کریں
سسٹم ٹرے میں بھی ہوتا ہے
سیٹنگز میں بیٹری اور پاور چیک کریں
سسٹم ٹرے میں بھی ہوتا ہے
سکرین شارٹ سے واضح کریں ؟صفحے کے سب سے نیچے کہاں ؟
جی بالکل۔ برائٹنیس سیٹنگ کے کافی طریقے ہیں ونڈوز 10 میں۔ پاور آپشن میں جا کے بھی ترمیم کر سکتے ہیں۔سسٹم ٹرے میں بھی ہوتا ہے