محمد تابش صدیقی
منتظم
آپ تمام اپڈیٹس انسٹال کر لیں۔ ہو سکتا ہے کسی بگ کی وجہ سے نہ آ رہی ہو یہ سیٹنگ۔بالکل درست فرمارہے ہیں آپ حضرات لیکن یہاں دیکھیں
آپ تمام اپڈیٹس انسٹال کر لیں۔ ہو سکتا ہے کسی بگ کی وجہ سے نہ آ رہی ہو یہ سیٹنگ۔بالکل درست فرمارہے ہیں آپ حضرات لیکن یہاں دیکھیں
تو کیا اس طریقہ سے آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوا؟بالکل درست فرمارہے ہیں آپ حضرات لیکن یہاں دیکھیں
تو کیا اس طریقہ سے آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوا؟
ابھی تمام اپڈیٹس انسٹال نہیں ہوئے اس لئے اور بھی کئی مسائل درپیش ہیں ۔آپ تمام اپڈیٹس انسٹال کر لیں۔ ہو سکتا ہے کسی بگ کی وجہ سے نہ آ رہی ہو یہ سیٹنگ۔
اتنے لیپ ٹاپ کون استعمال کرتا ہے فاتح بھائی کہیں رینٹ اے لیپ ٹاپ کا بزنس تو نہیں کرتے؟لیپ ٹاپ 1: ونڈوز 10
لیپ ٹاپ 2: اوبنٹو
لیپ ٹاپ 3: ونڈوز 8.1
فون: اینڈرائڈ 4.4.4
ٹیبلٹ: اینڈرائڈ 5
ترجیح ضرورت اور کام کی نوعیت کے اعتبار سے ہی ہوتی ہے۔
اردو کی بورڈ "صوتی 3"
نہیں۔ آپ صرف آٹومیٹک اپڈیٹس آن رکھیں۔ اور جو بھی اپڈیٹ آئے اسے انسٹال کر لیں۔ ونڈوز خود سنبھال لے گی۔ابھی تمام اپڈیٹس انسٹال نہیں ہوئے اس لئے اور بھی کئی مسائل درپیش ہیں ۔
ایک بات یہ جاننا چاہتا ہوں ' کیا نیا اپڈیٹ انسٹال کرنے کیلئے سابقہ ورژن جو پہلے سے انسٹال ہو ، اس کو فارمیٹ کرنا ضروری ہوتا ہے ؟
دفتر اور گھر میں میرے زیر استعمال لیپ ٹاپس ملا کے اتنے تو بن ہی جاتے ہیں۔اتنے لیپ ٹاپ کون استعمال کرتا ہے فاتح بھائی کہیں رینٹ اے لیپ ٹاپ کا بزنس تو نہیں کرتے؟