ہم کسی سے کم نہیں
ٹیک اٹ ایزی۔
میں نے کچھ اوتار پر ہندی فلموں کے پرانے نئے گانے چسپاں کئے ہیں۔ بریکٹ میں فلم کا نام ہے۔ مکمل گانے کے لئے
یہ ویب سائیٹ دیکھی جا سکتی ہے۔
سب کچھ سیکھا ہم نے نہ سیکھی ہشیاری ۔۔۔۔ (اناڑی)
یہ جو چلمن ہے ۔۔۔ (محبوب کی مہندی)
کبوتر جا جا جا کبوتر جا جا جا (میں نے پیار کیا)
میں "مفکر" تو نہیں مگر ۔۔۔۔ (بابی)
سچ میرے یار ہے بس وہی ۔۔۔۔ (ساگر)
ننھا منا راہی ہوں دیش کا سپاہی ہوں ، بولو میرے سنگ ۔۔۔۔۔ (سن آف انڈیا)
نیلے گگن کے تلے ، دھرتی کا پیار پلے (ہمراز)
آوارہ ہوں یا گردش میں ہوں (آوارہ)
آپ کے حسیں رُخ پہ آج نیا نور ہے (بہاریں پھر بھی آئیں گی)
اے پھولوں کی رانی ، بہاروں کی ملکہ ۔۔۔۔ (آرزو)
تیرے در پہ آیا ہوں کچھ کر کے جاؤں گا (لیلیٰ مجنوں)
آ آ ای ای ، ماسٹر جی کی آ گئی چٹھی (کتاب)
سی اے ٹی کیٹ ، کیٹ معنی بلی ۔۔۔ (دلی کا ٹھگ)
یہ دنیا ، یہ محفل ، میرے کام کی نہیں ۔۔۔۔ (ہیر رانجھا)
ننھے منے بچے تیری مٹھی میں کیا ہے (بوٹ پالش)
او ننھے سے فرشتے ۔۔۔۔ (ایک پھول دو مالی)
سر کٹا سکتے ہیں لیکن سر جھکا سکتے نہیں (لیڈر)
پکڑو پکڑو پکڑو ، جانے نہ پائے ۔۔۔۔ (نصیب)
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں ۔۔۔۔ (لال قلعہ)
کتابیں بہت سی پڑھی ہوں گی تم نے ۔۔۔۔ (بازیگر)
توتا مینا کی کہانی تو پرانی پرانی ہو گئی ۔۔۔۔ (فقیرا)
جب ہم جواں ہوں گے ، جانے کہاں ہوں گے (بےتاب)
سینے میں جلن آنکھوں میں طوفاں سا کیوں ہے (گمن)
یہ "اردو" کی سرزمین، یہ رنگ و روپ کا چمن ۔۔۔ (چودھویں کا چاند)
نہ لینا ہم سے پنگا استاد بڑے ہیں ۔۔۔ (بےتابی)